Friday, 23 October 2020

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319562812398706688

 


 


پی ٹی آئی کی حکومت بنیادی غلطی کر رہی ہے ایف اے ٹی ایف کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں۔۔۔۔ یہ زمین پر لیٹ تے جا رہے ہیں اور دشمن ان کے اوپر بلڈوزر چلا رہا ہے۔۔ آغاز سے ہی یہ صرف جھوٹ اور سیاسی دہشت گردی پر مبنی ی دباؤ تھا۔۔ اس کا مقابلہ اور طرح سے کیا جانا تھا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319713896530403330

 


 

Will the Pakistani foreign office inform us which countries voted against us and which one voted in our favour? or will they keep this as a secret to hide their bloody embarrassment for not being able to secure enough votes to push back this blackmail?

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319704585137770502

 


 

Switzerland has been a safe haven for Black / Laundered money since ages۔ UK is the capital of the Black/ Laundered money۔ Afg is drowning in Black/Laundered money۔ 73 countries have no Anti Money Laundering laws. 26 countries allow all laundered money without questions.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319701929652604928

 


 



اس کو اس لیے معلوم ہے کہ یہ اس سازش کا حصہ ہے زرداری کے ساتھ۔۔ یہ بیان اس کا حکومت کے لیے ایک دھمکی بھی ہے ہے کہ اگر ہمارے خلاف کارروائی کی تو یہ ہو جائے گا؟ کیا یہ تین ارب ڈالر انہیں سیاسی جماعتوں کو نہیں دیا گیا جو پورے ملک میں فساد برپا کر رہی ہیں؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319692043317379074

 


 




تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب بھی بھی کوئی مسلمان ریاست تباہ ہوئی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہی تھی کہ اہم ترین عہدوں پر خاین و غدار و بدکار لوگ فائز کر دیے جاتے تھے۔۔ مشرقی پاکستان بھی اسی لئے ٹوٹا تھا۔۔ اب تمہاری آنکھوں کے سامنے یہ فحش کھیل دوبارہ کھیلا جارہا ہے۔۔۔ اور وزیراعظم؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319633137345888256

 


 

مفتی نعیم کراچی میں را کا بہت بڑا فسادی ملا تھا اسکے مرنے کے بعد، یہ نقد رقوم مفتی نعیم کے مختلف بینک اکاؤنٹس میں موجود ہیں۔۔ پوری دنیا کو سادگی کا درس دینے والے، ایم کیو ایم کے بھتہ خور مولوی کے یہ کارنامے۔۔ "غفلت میں رکھا تم کو کثرت کی ہوس نے حتی کے تم قبروں میں جا پہنچے"

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319653231186903040

 



 



نریندر مودی انتہائی نفیس الفاظ میں اپنی تعریف خود کرتے ہوئے۔۔۔ 😁 😷 😂

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319677412855218177

 



 

 

 

if still Pakistan's political and military leadership cannot see that war clouds are already gathered on the horizon then I am afraid we are in for a very huge humiliation... Please don't give me the bull crap that we are observing the situation..... 😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319583968178601984