Friday, 23 October 2020

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب بھی بھی کوئی مسلمان ریاست تباہ ہوئی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہی تھی کہ اہم ترین عہدوں پر خاین و غدار و بدکار لوگ فائز کر دیے جاتے تھے۔۔ مشرقی پاکستان بھی اسی لئے ٹوٹا تھا۔۔ اب تمہاری آنکھوں کے سامنے یہ فحش کھیل دوبارہ کھیلا جارہا ہے۔۔۔ اور وزیراعظم؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319633137345888256