اس کو اس لیے معلوم ہے کہ یہ اس سازش کا حصہ ہے زرداری کے ساتھ۔۔ یہ بیان اس کا حکومت کے لیے ایک دھمکی بھی ہے ہے کہ اگر ہمارے خلاف کارروائی کی تو یہ ہو جائے گا؟ کیا یہ تین ارب ڈالر انہیں سیاسی جماعتوں کو نہیں دیا گیا جو پورے ملک میں فساد برپا کر رہی ہیں؟