Monday, 7 September 2020

"غیرت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے" آج ایک مرتبہ پھر سلطان عبدالحمید اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی یاد میں آنکھیں چھلک رہی ہیں۔ امت رسوا ہو رہی ہے، سیدی رسول اللہ کی ذات مبارک پر حملے ہو رہے ہیں۔۔۔ اور حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=A7Hnl-ryY7Y&feature=emb_logo

 

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1303036280939442178

Our strategic analysis on Pakistan Turkey relations and future course... Turkish subtitles. Share it with Turks.

 https://www.youtube.com/watch?v=Cwqw1J4jhEw&feature=emb_logo


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302936400959025153

ممتاز مفتی کی کتاب لبیک سے اقتباس۔۔ پاکستان کے حکمران بدنصیب ہیں۔ اتنی بڑی سعادت ان کے نصیب میں آ سکتی ہے مگر یہ محروم۔۔۔ استغفراللہ، کیسی بدنصیبی بے۔۔ ابھی تک کوئی مرد کا بچہ مجاہد پیدا ہی نہیں ہوا ان میں۔۔۔ اس پاکستان پر تو اللہ کا کرم ہے۔ کام تو وہ لے کر رہے گا ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302744033232662529

 






 

After seeing trend #ShiaGenocide, this article by @ZaidZamanHamid came to my mind.

https://twitter.com/UsamaSittar/status/1302650726456401920

 



 

جو پاکستان کے لیے قربانی دیتا ہے، اسی کو حق ہے پاکستان کے فیصلے کرنے کا۔۔ ہمارا المیہ ہی یہی رہا ہے کہ وہ حکمران بنے جو قافلے کا حصہ ہی نہ تھے۔۔۔ لٹیرے اور ڈاکو ملک کے نگہبان بن گئے۔۔ اب یہ تو نظام تبدیل نہیں کریں گے۔۔۔ اب یا تو ملک میں انقلاب آئے یا پھر جنگ۔۔۔ جنگ تو آ گئی!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302699959058341889

 



 

یہ بھارتی پرلے درجے کا کمینہ ہے۔۔۔ مگر فرقہ پرست مولویوں کے حوالے سے بالکل صحیح بات کر رہا ہے۔۔ پاکستان کی بد نصیبی ہے کہ آج ہماری خارجہ پالیسی طاہر اشرفی جیسا حرامی چلا رہا ہے۔۔ ووٹ آپ نے عمران کو دیا تھا حکومت طاہر اشرفی کے ہاتھ میں یرغمال ہے۔۔ فرقہ وارانہ جنگ کی پوری تیاری ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302913850161979392