Monday, 7 September 2020

"غیرت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے" آج ایک مرتبہ پھر سلطان عبدالحمید اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی یاد میں آنکھیں چھلک رہی ہیں۔ امت رسوا ہو رہی ہے، سیدی رسول اللہ کی ذات مبارک پر حملے ہو رہے ہیں۔۔۔ اور حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=A7Hnl-ryY7Y&feature=emb_logo

 

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1303036280939442178