جو پاکستان کے لیے قربانی دیتا ہے، اسی کو حق ہے پاکستان کے فیصلے کرنے کا۔۔ ہمارا المیہ ہی یہی رہا ہے کہ وہ حکمران بنے جو قافلے کا حصہ ہی نہ تھے۔۔۔ لٹیرے اور ڈاکو ملک کے نگہبان بن گئے۔۔ اب یہ تو نظام تبدیل نہیں کریں گے۔۔۔ اب یا تو ملک میں انقلاب آئے یا پھر جنگ۔۔۔ جنگ تو آ گئی!!