Monday, 7 September 2020

ممتاز مفتی کی کتاب لبیک سے اقتباس۔۔ پاکستان کے حکمران بدنصیب ہیں۔ اتنی بڑی سعادت ان کے نصیب میں آ سکتی ہے مگر یہ محروم۔۔۔ استغفراللہ، کیسی بدنصیبی بے۔۔ ابھی تک کوئی مرد کا بچہ مجاہد پیدا ہی نہیں ہوا ان میں۔۔۔ اس پاکستان پر تو اللہ کا کرم ہے۔ کام تو وہ لے کر رہے گا ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302744033232662529