Wednesday, 11 August 2021

اس یوم آزادی پر پورے پاکستان کو سبز ہلالی پرچموں سے بھر دیں۔۔۔ اپنے گھروں دفاتر اور دکانوں پر چراغاں کریں۔۔۔ اپنے محلوں اور گاڑیوں میں عشق اور جنون کے ترانے چلائں۔۔ اپنے بچوں کو پاکستان سے عشق کرنا سکھائیں۔۔۔ آج نماز کام آئے گی نہ روزہ اگر اس پاک سرزمین سے کسی نے خیانت کی تو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425611025961951233

 


 


 

آپ میں سے کون پاک سرزمین کے ساتھ کھڑا ہوگا؟ اس پر اپنی جان مال عزت قربان کرے گا؟ یہ کافی نہیں ہے کہ تم پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا رہے۔۔۔جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں تم نے ان کے خلاف کھڑا بھی ہونا ہے۔۔۔اس سبز ہلالی پرچم کا دفاع کرنا ہے۔۔ یہاں خیانت مت کرنا۔۔۔ہر گز نہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425613596961255428

 


 

 


 

اس بے شرمی سے ڈرامے بنا رہے ہیں دہشت پھیلانے کے لیے۔۔۔ ایکٹنگ بھی حرام خور کے بچے ٹھیک سے نہیں کر سکتے۔۔۔رونے کے دوران ہی ان کی ہنسی نکل گیء۔ اس طرح کی درجنوں ویڈیوز آپ کو ہم دکھا چکے ہیں۔۔۔کس طرح میڈیا جھوٹ بول کر دہشت پھیلا رہا ہے۔۔اور حکومتیں اپنی ہی قوم کو تباہ کر رہی ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425486732632465409

 


 

 


 

He is mahathir Muhemmed... The most wise Muslim leader in the world today.... Respected and acknowledged globally even by the enemies..... And he is not a conspiracy theorist..... Hear him exposing the new world order and the global reset.... How can you deny even now?

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425461397996064768

 


 

 


 

ذرا ان کا اعتراض چیک کریں۔۔۔ ان کو ڈیڑھ لاکھ روپے زیادہ کیوں دیے۔۔۔ 🙄😁 سیدی رسول اللہ نے سچ فرمایا تھا کہ حسد آدمی کی نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ ایندھن کو۔ یہ لوگ بغض اور حسد میں بالکل اندھے ہو چکے ہیں۔۔۔ خود کروڑوں کے لفافے پکڑتے ہیں۔۔۔😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425372643352514560

 


 


 

میرا کیس ایک خصوصی کیس تھا۔۔ یہ پاکستان کی عزت اور سلامتی کا معاملہ بن چکا تھا۔۔۔ بھارت کے وفد سعودیہ پہنچ رہے تھے مجھے وہاں سے اغوا کروانے کے لیے۔۔۔۔دوسری جانب سے ہمارے مارخور مجھے بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔۔۔یہ تو کھلم کھلا جنگ بن چکی تھی۔۔۔۔ صرف کمینوں کو حسد کی آگ لگی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425331092882661376