آپ میں سے کون پاک سرزمین کے ساتھ کھڑا ہوگا؟ اس پر اپنی جان مال عزت قربان کرے گا؟ یہ کافی نہیں ہے کہ تم پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا رہے۔۔۔جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں تم نے ان کے خلاف کھڑا بھی ہونا ہے۔۔۔اس سبز ہلالی پرچم کا دفاع کرنا ہے۔۔ یہاں خیانت مت کرنا۔۔۔ہر گز نہیں۔۔