اس یوم آزادی پر پورے پاکستان کو سبز ہلالی پرچموں سے بھر دیں۔۔۔ اپنے گھروں دفاتر اور دکانوں پر چراغاں کریں۔۔۔ اپنے محلوں اور گاڑیوں میں عشق اور جنون کے ترانے چلائں۔۔ اپنے بچوں کو پاکستان سے عشق کرنا سکھائیں۔۔۔ آج نماز کام آئے گی نہ روزہ اگر اس پاک سرزمین سے کسی نے خیانت کی تو۔۔