Sunday 3 May 2020

اگر آپ اپنے گھر کے دفاع کے لیے یا شکار کے لئے شاٹ گن خریدنا چاہتے ہیں تو پہلے اس کو دیکھ لیں۔۔ پاکستان کے ماحول میں کونسی شاٹگن زیادہ بہتر ہے۔۔ پمپ ایکشن یا سیمی آٹومیٹک۔۔ اس کا فیصلہ آپ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کریں۔۔

اس اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ محب وطن بلوچ دشمنوں کی سازشوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے یہاں۔ یہ جنگ ہم سب کو مل کر لڑنی ہے۔ پاکستان سے پیار کرنے والوں کی آوازوں کو دنیا کے کونے تک پھیلانا ہماری ذمہ داری ہے۔۔ لبیک غزوہ ہند!!

پھر ہمارے کمینے حکمران بھی جو ذخیرہ کی ہوئی گندم چوری کر رہے ہیں۔۔ اس دفعہ گندم کی فصل کو بہت نقصان پہنچا ہے۔۔ اسی لیے ہم نے ہر گھر کو نصیحت کی ہے اس سال گندم کی فصل آئے تو سال کے دانے رکھ لیں۔۔

Good riddance...! Occupation force surprised by two freedom fighters...! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Saudis are digging into their last reserves now... The future of the Kingdom as we know it looks bleak.. We have over a million Pakistanis there. Just keep that in mind to understand the gravity of the impact on Pakistan if the Kingdom goes under. Borrowing 320 billion SR...

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نے فرمایا تھا کہ قاضی تین طرح کے ہوں گے۔ صرف ایک طرح کا قاضی جو علم بھی رکھتا ہے اور انصاف بھی کرتا ہے، وہی جنت میں جائے گا۔ باقی وہ جو جاھل بھی ہو اور ظلم بھی کریں وہ جہنمی ہوں گے۔ پاکستان میں شاید ہی کوئی قاضی ہو جو پہلی قسم کا ہے۔۔