Sunday, 27 November 2022

Absolutely brilliant analysis of stupidity. Majority of the people in any society are stupids.... They are intellectually challenged, morally bankrupt & myopic. It has nothing to do with the higher level of education. It is a moral crisis.

https://www.youtube.com/watch?v=ww47bR86wSc&t=1s

 

 


 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596976836034330624

پاکستان کے نئے سپہ سالار کے سامنے ڈیوٹی بلکل واضح ہے۔۔ اپنے عہدے اور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں سیاسی استحکام لائیں۔ فوج اور اس کی قیادت کی عزت اور توقیر کو دوبارہ بحال کروائیں۔ پاکستان کے اندر دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے بھارتی جارحانہ عزام کا جواب دیں۔‌۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596979441909268481

 






 

Hintliler, Pakistan kontrolündeki Keşmir'e saldırmak için can atıyorlar... Ve küresel bir çevre yaratmak için mecazi propaganda yapıyorlar.. #Türkiye, Hindistan'ın yeni düşmanıdır. Hindistan'ın stratejisi hem Pakistan'ı hem de Türkiye'yi terörist devletler olarak damgalamak. 🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596959305999454208

 


 


https://twitter.com/veciha6060/status/1596971974928248833

یو کمینے مشرک اربوں روپیہ بلاوجہ خرچ نہیں کر رہے۔۔۔ پچھلے تقریبا ایک سال سے ان کی جنگی تیاریاں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں۔۔ اس وقت تقریبا تمام بھارتی فوج پاکستانی سرحد کے خلاف کھڑی ہے اور ان کی جنگی مشقیں ایک جارحانہ حملہ آور جنگ کی ہیں۔۔۔ یہ پندرہ سو کلو میٹر کا محاذ کھول لیں گے۔

https://twitter.com/adgpi/status/1596682162644070400

 


 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596970197776490496

Indians are itching to attack Pakistani controlled Kashmir.... And they are churning out proposterous propaganda to create a global environment.. #Turkiye is the new Indian enemy. Indian strategy is to brand both Pakistan & Türkiye together as terrorist states. 🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596959305999454208

 

  

 



 

Only the very smart ones took this deal.. 😎 sheeples refused. اگر آپ کے ساتھ زبردستی کی گئی تھی تو آپ قابل معافی ہیں۔۔ اگر آپ نے بل گیٹس پر اعتبار کرکے اور ہمیں جھوٹا سمجھ کر لگائی تو پھر آپ جانیں اور آپ کا نصیب۔۔۔ ہمیں طعنے دیتے تھے کہ آپ کون سے ڈاکٹر ہیں جو آپ کو پتہ ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596954138801504256

 


 


یہ بات ناقابل یقین لگتی ہے مگر چین کا سرکاری ٹیلی وژن ورلڈکپ دکھاتے ہوئے ہر کھلاڑی اور تماشائی کے چہرے پر ماسک دکھا رہا ہے۔ چین کے عوام کو یہ بتانے کے لئے کہ پوری دنیا میں ابھی تک ماسک کی پابندی ہے۔۔۔ یہ ناقابل یقین حد تک خوفناک اور ساتھ ہی مضحکہ خیز پروپیگنڈا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596942393449684992

 


 

 


 

سخت ترین سیکورٹی اور سینسرشپ کے باوجود چین سے اس طرح کی خبریں باہر نکل رہی ہی۔۔ پولیس اور مظاہرین میں مسلح تصادم شروع ہو گئے ہیں۔۔ ورلڈ اکنامک فورم نے چین کو اپنا رول ماڈل قرار دیا ہے۔۔ اتنی بڑی تعداد میں عوام کو قید کرنے اور کنٹرول کرنے کا تجربہ۔۔ یہ ماڈل پوری دنیا کے لئے ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596941813977591808

 


 

 


 

چین سے ناقابل یقین مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔۔ حکومت نے زبردستی کرتے ہوئے کروڑوں لوگوں کو ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن میں بند کر دیا ہے۔۔۔اور تمام شہروں سے بغاوت کی خبریں آ رہی ہے۔۔ عوام اور حکومتی اداروں میں ہر جگہ تصادم ہو رہا ہے۔ لوگوں کی بس ہوگئی ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596941121405390849

 


 

 


 

🤭 اکثر میرے ساتھ بھی جج صاحب والا ہی حال ہوتا ہے۔۔۔ تھرڈ کلاس لوگوں کے سامنے فرسٹ کلاس لوگوں والی باتیں کرنے کا نقصان۔۔۔ سکیورٹی اور انٹیلی جنس اور قومی دفاع کے معاملات انتہائی حساس ہوتے ہیں۔۔ہمیں مجبور ان کو سوشل میڈیا پر کرنا پڑتا ہے، اور پھر کتوں کے بھونکنے کا سامنا بھی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596940292942229504

 


 


اب تو یورپ کا میڈیا بھی تسلیم کر رہا ہے کہ انہوں نے جھوٹ بولا تھا اور زبردستی بڑوں اور بچوں کو زہریلے ٹیکے لگائے۔دنیا میں اس کے خلاف تحریک شروع ہو چکی ہے کہ ان پر جنگی جرائم کے مقدمے چلائے جائیں۔ پاکستان میں ان کا احتساب ہوگا، ان شا اللہ ۔۔ ۔۔

https://www.telegraph.co.uk/news/2022/11/26/pfizers-ceo-rapped-regulator-making-misleading-statements-childrens/

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596939549917163522