🤭 اکثر میرے ساتھ بھی جج صاحب والا ہی حال ہوتا ہے۔۔۔ تھرڈ کلاس لوگوں کے سامنے فرسٹ کلاس لوگوں والی باتیں کرنے کا نقصان۔۔۔ سکیورٹی اور انٹیلی جنس اور قومی دفاع کے معاملات انتہائی حساس ہوتے ہیں۔۔ہمیں مجبور ان کو سوشل میڈیا پر کرنا پڑتا ہے، اور پھر کتوں کے بھونکنے کا سامنا بھی۔