Thursday, 9 February 2023

ویسے تو تمام سیاسی جماعتیں پاک فوج پر بکواس کرتی رہتی ہیں مگر آج کل تحریک انصاف بھارتی انٹیلی جنس کا ایک اہم ونگ بن چکا ہے۔۔ وہ بھارتی میجر بھی یہی کہہ رہا تھا کہ اگر را اربوں ڈالر خرچ کر لیتی تو بھی قوم کو پاک فوج کے خلاف نہیں کر سکتی تھی، مگر عمران مفت میں یہ کام کر رہا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623782774007304192

 


 

 


 

یہ بھارتی انٹیلی جنس را کا افسر ہے۔۔ جو کہہ رہا ہے اس کا مفہوم ہے" پاکستان آج صرف ایک ستون پر کھڑا ہوا ہے اور وہ ستون صرف پاکستان آرمی ہے۔۔ اور جس دن یہ ستون گرا، اس دن ہم پاکستان کو ختم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے".۔ جہنم کے کتے خوارج یا سیاسی جماعتیں اب یہی کام کر رہی ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623781929589018624

 


 

 

 


 


 


 

پوری دنیا اپنا بنایا ہوا اسلحہ اور ایٹمی ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کرتی ہے۔۔ پاکستان کے ساتھ بہت زیادتی کر لی ان عالمی دہشت گردوں نے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی ہتھیار میزائلوں ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کریں۔ جب بھارت کر سکتا ہے تو پاکستان کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔۔۔ان شا اللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623696683883454465







 

میں پاک فوج سے کہوں گا کہ مجھے کلبوشن یادیو کو انٹرویو کرنے دیں۔۔ بھارت پوری دنیا میں پاکستان کو دہشت گرد ریاست ثابت کرنے کے لئے کوشش کر رہا ہے۔۔ اب بھارت کا منہ توڑنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے بہت ہی جارحانہ جوابی اقدام کرنے ہوں گے۔۔ ان کا دہشت گرد ہمارے پاس ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623673886079614978

 


 

 


 

اگر زرداری رکاوٹ نہ ڈالتا تو برسوں پہلے پاکستان اپنا ڈیزل خود پیدا کر رہا ہوتا۔۔ سندھ حکومت ایک علاقہ ڈویلپ کرنے کے اربوں روپے رشوت مانگتی ہے۔۔ باہر سے کوئی سرمایہ کار آکر کیسے کارخانے لگائے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623670918064259077







 

یہ دو تزویراتی منصوبے پاکستان کی تقدیر تبدیل کر سکتے ہیں۔۔۔ پورا ملک خوراک میں خود کفیل ہو سکتا ہے بلوچستان میں دہشت گردی ختم ہو سکتی ہے اور پورے پاکستان کو اپنا بنایا ہوا سستا ڈیزل مل سکتا ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623670482573881344

 


 

 


 

ان باتوں کو بہت غور سے سنو اگر حکومت نہیں کرواتی تو خود کرو۔۔ تمہیں اپنا دفاع بھی آنا چاہیے اور ابتدائی طبی امداد بھی۔۔ شہری دفاع بھی اور اپنی خوراک اگانے کا طریقہ بھی۔۔ لازمی فوجی سروس پاکستان میں نافذ ہونی چاہیے فوری طور پر۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623660873658286080

 


 

 


 

بھارتی ہندو اپنی قوم کے نوجوانوں کو مسلمانوں کے قتل عام اور جنگ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔۔ اور پاکستانی قوم کے نوجوان ذہنی اور جسمانی عیاشیوں اور بدکاری میں پڑے ہوئے ہیں۔۔ اس جنگ کا انجام بہت عبرتناک ہوگا ہمارے لئے۔۔ اپنے آپ کو تیار کرو اور ہنر حاصل کرو۔۔ ورنہ بہت برے مارے جاؤ گے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623659188848328708

 


 

 


 

ایک ترک دکاندار نے اپنی پوری دکان متاثرین کے لئے مفت کھول دی۔ جب پاکستان میں زلزلہ آیا تھا تو پوری ترک قوم نے اپنے گھروں کے زیور تک پاکستان کے لئے بھجوا دیے تھے۔ صدر اردگان کی بیوی نے اپنا وہ ہار دیا تھا۔ آج ترک و شامی مسلمانوں کو ہماری ضرورت ہے۔ پاکستانیو، یہ وفا کا وقت ہے۔۔‌

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623588076349173760

 




 

 


 

اس وقت کو ضائع نہ کریں ورنہ بہت عبرتناک انجام ہوگا۔۔۔ پاکستان کی موجودہ نسل آنے والے مشکل وقت کے لیے تیار ہی نہیں ہے اور نہ ہی تیار ہونا چاہتی ہے۔۔ جو نوجوان ایک مرغی ذبح نہ کر سکیں، ان کا کیا مستقبل ہوگا؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623661272171683843