ویسے تو تمام سیاسی جماعتیں پاک فوج پر بکواس کرتی رہتی ہیں مگر آج کل تحریک انصاف بھارتی انٹیلی جنس کا ایک اہم ونگ بن چکا ہے۔۔ وہ بھارتی میجر بھی یہی کہہ رہا تھا کہ اگر را اربوں ڈالر خرچ کر لیتی تو بھی قوم کو پاک فوج کے خلاف نہیں کر سکتی تھی، مگر عمران مفت میں یہ کام کر رہا ہے۔۔