Thursday, 9 February 2023

ایک ترک دکاندار نے اپنی پوری دکان متاثرین کے لئے مفت کھول دی۔ جب پاکستان میں زلزلہ آیا تھا تو پوری ترک قوم نے اپنے گھروں کے زیور تک پاکستان کے لئے بھجوا دیے تھے۔ صدر اردگان کی بیوی نے اپنا وہ ہار دیا تھا۔ آج ترک و شامی مسلمانوں کو ہماری ضرورت ہے۔ پاکستانیو، یہ وفا کا وقت ہے۔۔‌

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623588076349173760