Monday, 21 June 2021

امریکی صدر کی تقریر کا آسان اور اردو ترجمہ یہ ہے کہ کیونکہ یہ ویکسین انتہائی خطرناک ہے اور یورپ اور امریکہ میں اس کو لگانے کی اجازت نہیں ملی، اس لیے ہم اس کو پاکستان جیسے ملکوں کو بھیج رہے ہیں ۔۔۔ اور اسد عمر اور ڈاکٹر فیصل سلطان اس کو منگوا کر پاکستانی قوم کو لگائیں گے۔۔ 🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406939992207859721

 


 

 

 

🤣🤣 Sissies can't be men....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1407091160980590601

 



 

حکومتی ایوانوں میں صورتحال حال میرے خوابوں سے بھی زیادہ خطرناک ہو چکی ہے۔۔۔ قومی اسمبلی میں جس بیشرمی، حماقت اور جہالت کے مظاہرے کیے جا رہے ہیں، وہی حال دیگر سرکاری اداروں میں بھی ہے۔ بھارت کی جانب سے خطرے کو تو کوئی دیکھ ہی نہیں رہا۔۔ اور دشمن مکمل جنگی جنون میں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406953088192331779

 






 

چند روز پہلے میری ایک اعلی حکومتی عہدیدار سے بات ہو رہی تھی۔۔ کہنے لگے کہ ہمارا اندازہ یہ ہے کہ بھارت کم از کم ڈیڑھ سال تک حملہ نہیں کرے گا۔۔ میں نے کہا ڈیڑھ سال بھی کوئی زیادہ وقت نہیں ہے مگر آپ کی کیا تیاری ہے؟ اور اگر اس نے ڈیڑھ سال سے پہلے حملہ کردیا تو؟ وہ خاموش ہو گیے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406951800473804803

 


 


Why are Indians in a mad rush to acquire weapons at such staggering levels & deploying them too? They are certainly preparing for a massive invasion and a conventional war deep inside Pakistan. It would be suicidal to ignore this threat! I do not see our government noticing it..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406870657007292420