Monday, 21 June 2021

حکومتی ایوانوں میں صورتحال حال میرے خوابوں سے بھی زیادہ خطرناک ہو چکی ہے۔۔۔ قومی اسمبلی میں جس بیشرمی، حماقت اور جہالت کے مظاہرے کیے جا رہے ہیں، وہی حال دیگر سرکاری اداروں میں بھی ہے۔ بھارت کی جانب سے خطرے کو تو کوئی دیکھ ہی نہیں رہا۔۔ اور دشمن مکمل جنگی جنون میں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406953088192331779