Friday, 12 August 2022

Try to rise above political divide and think only for Pakistan and Muslim Ummah. Try to understand Iqbal's vision. Maybe then you will know where I stand.... you may visit my official YT channel and watch old vidoes...

https://www.youtube.com/c/ZaidZamanHamidOfficial

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558234559921233922

23 مئی 2019۔۔۔ بالاکوٹ کا واقعہ اور ہماری فضائیہ کا تصادم بھارت کے ساتھ ہو چکا تھا اور پاکستان نے ان کے لیے فضائی حدود بند کر دی تھی۔۔ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے بجائے عمران حکومت نے ہتھیار ڈال دیئے۔ بھارت نے آگے بڑھ کر کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرلیا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=SZ09Rmzjbu0&t=1s

 


 

 

 


 
 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558223468000419842

 

حکومت اور فوج میں اور پوری قوم میں اب کوئی عذر پیش نہیں کر سکتا کہ ان کو معلوم نہیں تھا کہ کیا کرنا ہے۔۔۔ ملک کا وزیراعظم پوری طرح ذمہ دار ہے قومی پالیسی کا۔۔ پاکستان کی اس خودکش پالیسی کی بھاری قیمت پوری قوم ادا کرے گی۔۔ یہ کھلاڑی پوری قوم سے کھیل گئے۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558214461709754368

 


 

 


 




پانچ اگست 2019، جس دن بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا یہ اذان ہم نے اس دن ریکارڈ کی تھی۔۔۔ عمران حکومت اور فوج کو کھل کر تمام نصیحت کی۔۔ اب اس کا خوفناک نقصان یہ ہوگا کہ جنگ پاکستان کی سرحدوں کے اندر لڑی جائے گی۔۔۔ جو بھی پاکستان کا حکمران تھا ، وہ ذمہدار ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558213998184636416

 


 

 


 

Salman Rushdie stabbed! When you do blasphemy against the Holy Prophet, you will always face this threat even after decades.. This is one sensitive nerve of Muslims you should never poke.. Muslims never insult the religious figures of other religions...Specially the Prophets..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558116648116260864

 

 





پاکستان میں حکومت اور میڈیا ہم پر اس لیے پابندی لگاتا ہے کہ ہمارا بدترین مشرک دشمن ہماری اذان سے دہشت زدہ ہے۔۔۔ یہ بھارتی میڈیا پر چلنے والی ایک رپورٹ ہے جس میں ہماری اذان کو بنیاد بنا کر غزوہ ہند پر بات کی گئی ہے۔۔۔ الحمدللہ یہ ہے ہماری اذان کی برکت کے دشمن کانپ رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558107173950980096

 


 

 


 

دنیا کو تباہ و برباد کرنے کے بعد اب یہ حرامخور کہتے ہیں کہ قرنطینہ کی ضرورت ہی نہیں تھی۔۔۔۔ اور کریں ان کی سائنس پر اعتبار۔۔۔ دنیا اور معاشروں کی تباہی کا جو مقصد تھا وہ انہوں نے حاصل کر لیا۔۔۔ باقیوں کی یہ ٹیکوں، بھوک اور جنگ سے مار لیں گے۔

https://www.wsj.com/articles/cdc-drops-quarantine-recommendation-following-covid-19-exposure-11660244410?mod=hp_lead_pos11&s=08

 


  https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557978993370058753