پانچ اگست 2019، جس دن بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا یہ اذان ہم نے اس دن ریکارڈ کی تھی۔۔۔ عمران حکومت اور فوج کو کھل کر تمام نصیحت کی۔۔ اب اس کا خوفناک نقصان یہ ہوگا کہ جنگ پاکستان کی سرحدوں کے اندر لڑی جائے گی۔۔۔ جو بھی پاکستان کا حکمران تھا ، وہ ذمہدار ہے۔۔