Tuesday, 28 February 2023

ان غدار کمینوں کی شکلیں دیکھو۔۔۔ الحمدللہ پچھلے کئی دنوں میں بلوچستان لبریشن آرمی کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے۔۔۔ پاک فوج ایف سی اور آئی ایس آئی کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے ذریعے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں ان کے ٹھکانوں پر حملے کر کے ان کتوں کو مارا گیا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630551908053123072

 


 





 


 

From United States to South Africa to Sri Lanka....... The strategy is the same..... Collapse the societies by destroying the power grids, food supply chain, political chaos, terrorism, wars & debt. Next is your country.. Prepare!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630554431329583105

 


 



 


 

353pm court issues arrest warrant 410pm imran applies for bail from IHC 430 imran gets bail from IHC 435 imran heads back to Lahore. دوسری جانب۔۔ ضمانت مل گئی تو عدالتیں آزاد ہیں۔۔ ضمانت نہ ملتی تو فوج کو گالی۔۔۔ یہ انارکی زیادہ دیر تو نہیں چل سکتی۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630543275445608449

 


 


 

اس وقت پاکستان کو فوری خطرہ ہندو مشرکوں کی جارحیت سے ہے۔۔ دشمن کی فوجوں کی پشت پر اپنے حمایتی اور حلیف مسلح گروہ تیار کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔۔ ہم کو بھارت کو روکنا ہے اور سکھوں کو آزادی چاہیے۔۔۔ اس وقت دونوں کے مفادات مشترک ہیں۔۔ یہی وقت ہے سکھوں کی بھرپور حمایت کرنے کا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630501178680176642

 


 

 


 

کابل کی حکومت کو تسلیم کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔۔ ان کو تسلیم کرکے آپ ریاستی سطح پر معاہدے کر سکتے ہیں۔۔ ہم افغان طالبان کی اسلامی امارت کو مجبور کر سکتے ہیں کہ وہ جہنم کے کتوں خوارج کے خلاف بھرپور کارروائی کرے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630500878946910209

 


 

 


 

ایک نادان جرنیل جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنی فوج کو قید یا ہلاک کروا دیتا ہے۔۔ ایک ناقابل یقین حد تک جاہلانہ پالیسی۔۔۔۔ جب دشمن کشمیر ہڑپ کر رہا تھا اس وقت بھی یہاں صرف دھوپ میں کھڑے رہ گئے۔۔ اس شخص کو تم لیڈر سمجھتے ہو؟ جو نا جیل جانا چاہتا ہے اور نہ تمہارے جنازے پڑھتا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630462079315394560