Sunday, 11 October 2020

Today's analysis... "Pakistan and Turkey should made a strong Defence Alliance Blunt Analysis of Zaid Hamid on Foreign Policy's Report regarding India"..

 https://www.youtube.com/watch?v=aO_faKH4KYs&feature=emb_logo

 

 



 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1315337035809542151

 

آج اسلام آباد کی ایک محفل میں میں پاکستان کے ماضی حال اور مستقبل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔۔ یہ پہلی قسط ہے۔۔۔ اللہ پاکستان کی خیر رکھے، پاکستان کی مسلح افواج کی آبرو سلامت رہے۔۔۔ پاکستان کو پیش آنے والے تمام خطرات کا تجزیہ اور ہماری ڈیوٹی اس حوالے سے۔۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=Tl4ZiwziX1A

 


 


 

 

https://www.youtube.com/watch?v=APW-Cf8_J3w 





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1315337681539342344

 

 

https://www.youtube.com/watch?v=l0OeXVjGZp0&feature=push-u-sub&attr_tag=0h_oB9eRslwEe3wM%3A6





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1315350098919018496




پندرہ کروڑ لوگ بھوک سے مر جائیں گے۔۔۔ اربوں انسانوں کی معیشت تباہ ہو جائے گی، دنیا میں انتشار اور فساد و خانہ جنگی پھیل جائے گی۔۔ کیا کرونا واقعی اتنا خطرناک تھا کہ اس کے لیے دنیا میں ایسی تباہی مچائی گیء؟ یا اصل مقصد دنیا کی آبادی کم کرکے نیا عالمی نظام قائم کرنا تھا؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1315064797940068352

 


 

 



 

آج سب سے کڑا احتساب خود فوج کی قیادت کو اپنا کرنا ہے۔۔۔۔ بے شک ملک ہائبرڈ وار کا شکار ہے۔۔ بے شک ملکی قیادت پر حملے ہو رہے ہیں۔۔ بے شک پاک فوج کے خلاف ناپاک پروپیگنڈاجاری ہے۔۔۔ مگر یہ ہمہ جہتی جنگ ١٩٧١ میں بھی تھی۔ اس وقت فوج کی قیادت کا کیا کردار تھا؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1315000931826708487