Showing posts with label future of Pakistan. Show all posts
Showing posts with label future of Pakistan. Show all posts

Wednesday, 9 November 2022

بابا اقبال پر ہماری تین اہم ترین کتابوں کے لنک۔۔ آپ مفت میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ علم اور حکمت کے خزانے ہیں یہ۔۔ اللہ آپ کو نصیب کرے۔۔

*Halqa e Yaran*

https://drive.google.com/file/d/1XBTJO2YFtxw9T7t1iZS93e6MjeSPdBm9/view

 

*Qum Ba Iznillah*

https://drive.google.com/file/d/1CFoiwxvo3D3Uxbwmyh5LgZ1olFVzOMIp/view 

 

*Iqbal Pur Israr* 

https://drive.google.com/file/d/1H39TWVtYfo6e4ufWOar5IeswGtvT0MSa/view 

   


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590239470775078913

 

 

کہتا ہے زمانے سے یہ درویش جواں مرد جاتا ہے جدھر بندہ حق تو بھی ادھر جا۔۔۔ جھوٹے خداؤں کے پیچھے جاؤ گے تو وہ تمہیں جہنم کے گڑھے میں گرا کر چھوڑیں گے۔۔۔ یہ جمہوریت جیسے تم آزادی کی نیلم پری سمجھتے ہو ظلم و استبداد کا دیو ہے جو پاؤں مارتا چلا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590238081072128000

 

 


 


 

با ادب با نصیب بے ادب بد نصیب۔۔ مرشد سے تربیت کے بغیر اگر کسی شخص کو دنیا میں اقتدار دولت عہدہ اور شہرت مل جائے تو وہ صرف ہلاک ہوگا اور ہلاک کرے گا۔۔ نگہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز ز مرشد چاہیے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590234266587496449

 


 

 


 

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر۔۔


https://www.youtube.com/watch?v=lfUEKDsia4k&t=3s


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590235415285747712

اس قوم کی بد نصیبی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ اس نے بابا اقبال سے کوئی فیض حاصل نہیں کیا ۔۔ اللہ نے اتنا بڑا تحفہ دیا اور پھر بھی یہ قوم ذلت و رسوائی کی گہرائیوں میں ڈوبی رہی۔۔ پاکستان کے مسائل حل کیسے کرنے ہیں تمہیں اپنی عقل لگانے کی ضرورت ہی نہیں ہے

https://www.youtube.com/watch?v=Km3b4m87JT4&t=210s

 


 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590231314577252352

Tuesday, 27 September 2022

پاکستان کی تمام نوجوان نسل کو نسیم حجازی کے تمام تاریخی ناول پڑھنے چاہییں۔۔ آپ میں سے کتنوں نے یہ ناول پڑھے ہوئے ہیں؟ ماضی کی مسلمان تہذیبیں کیوں تباہ ہوئیں، ان کی صفوں میں غداروں نے کیا کردار ادا کیا ؟ معاشروں میں کیا پستی پیدا ہوئی؟ اذان دینے والے مجاہدین کے ساتھ کیا ہوا ؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1574691669579997190







 


ان کو بہت غور سے پڑھیں۔۔ پاکستانی قوم آج وہی خوفناک غلطیاں کر رہی ہے جس کی وجہ سے بغداد اور اندلس کا سقوط ہوا تھا۔۔۔ دشمن کی بھرپور جنگی تیاریوں کے جواب میں امن پسندی کے راگ۔۔ اسی حماقت کی وجہ سے ہندوستان کے لاکھوں مسلمان ذبح ہوئے تھے۔۔اور اب باقی پاکستان خطرے میں ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1574816934679482369

 


 




یہ صفحات نسیم حجازی کی تاریخی ناول شاہین سے لیے گئے ہیں۔۔ پاکستان بننے کے فورا بعد 1948 میں تحریر کیے گئے۔۔۔ آپ کو لگے گا جیسے آج کی پاکستانی قوم اور حکمرانوں کو نصیحت کی جا رہی ہے۔۔ وہی اپنے اندر کی غداریاں، وہی حکمرانوں کی بزدلی اور بے غیرتی، وہی مشرک دشمن کی تیاریاں،۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1574816388627177475