Saturday, 7 January 2023

خوارج کو ہلاک کرنا کیوں لازم ہے؟ اس لیے کہ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکا حکم فرمایا ہے۔۔۔ آپ نے فرما دیا تھا کہ یہ خوارج مشرکوں اور دجال کے ساتھی ہیں اور کبھی کسی معاہدے کی پابندی نہیں کریں گے۔۔۔ سیدی رسول اللہ کے حکم پر عمل کرنے میں ہی عزت و خیر ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611911330428260352

 


 

 


 

قانون کی پابندی کرنے والے شہریوں کے لیے اس میں بہت گہرا پیغام ہے۔۔ اگر آپ کے پاس قانونی اسلحہ بھی ہے تو اس کو ہرگز اس وقت تک نہ نکالیں جب تک ڈاکو کی توجہ دوسری جانب نہ ہو جائے۔۔ اگر اس کا ہتھیار آپ کی جانب ہے اور اس وقت آپ نے اپنا ہتھیار نکالنے کی کوشش کی تو مارے جائیں گے۔

https://twitter.com/JackPosobiec/status/1611820236063506432

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611856581280550912

What will happen when the airline pilots start to die in the cockpits? They are already dying..... ☹️

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611816922458296320

 

 


 


 
 
 



Now when the TTP fears that a full fledged military operation will be launched against them even in Afghanistan by Pakistan Army, they are trying to stall this operation by offering please talk again... Pakistan must not fall for this trap. It's time to take the war to them...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611819604522811392

 


 


In a major escalation towards their war against Pakistan, Indians begin deploying hundreds of ballistic missiles on the Pakistani border...🚩🚩 It is a complete bluff and disinformation and deception that these missiles are being deployed against China.... This is serious!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611832461897465856

 


 



کوئی حکومت پاکستان میں بیٹھے جاہلوں کو بتائے کہ پوری دنیا سے ڈیٹا آ رہا ہے کہ اب لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں ہلاکتیں ہورہی ہیں۔۔ انہوں نے ابھی تک لازم کیا ہوا ہے کہ کوئی پاکستانی ملک میں بغیر زہریلے ٹیکے کے داخل ہی نہیں ہو سکتا۔ بند کریں گے ظلم اب۔۔

https://adversereactionreport.org/breaking/17000-physicians-and-scientists-say-vax-programs-should-halt-over-safety-concerns/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611823131500449794

This is a huge breakthrough.. For the last 3 years they were suppressing the knowledge that these vaccine are causing death and adverse reactions... Now finally even the mainstream newspaper is forced to acknowledge that yes there is a serious problem...& Not aconspiracy...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611822633389281281

 




 

Once again Americans are deploying AlQaeda militants from Syria to fight against Russia in Ukraine....🙄 A recently released video shows al-Qaeda leader Rustam Azif alias Abdul Hakeem Shishani. Al-Qaeda is now fighting alongside NATO "crusaders" and the Ukrainian armed forces.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611818231207202817

 


 

 


 


یہ جتنا مرضی اپنے جرم کو چھپانے کی کوشش کریں بات تو اب بہت دور تلک جا چکی ہے۔۔ پوری دنیا میں نوجوان صحت مند کھلاڑی مکھیوں کی طرح کھیل کے میدانوں میں گر کر مر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ لاکھوں لوگوں کو کینسر اور دل کی بیماریاں لگ چکی ہیں۔ کروڑوں انسانوں کا قتل عام شروع ہے۔۔۔ اللہ اللہ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611816114194944003

 

 


جنرل باجوہ اور عمران کا اختلاف اس لیے ہوا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن چاہیے تھی اور عمران جنرل فیض کو چیف بنانا چاہتا تھا، تاکہ اگلے پانچ سال کی حکومت بھی عمران کو ملے۔ اس کے علاوہ اور کوئی سازش نہیں تھی۔ آخر میں عمران نے رشوت کے طور پر جنرل باجوا کو تاحیات ایکسٹینشن بھی آفر کی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611790053902090249

 


 

 
 










کتنی شرم ناک بات ہے کہ تحریک انصاف کی تمام سینئر قیادت اور ان کا سوشل میڈیا ریاست پاکستان کی اس قدر بے شرمی سے جڑیں کاٹ رہا ہے کہ حامد میر کے پھیلائے ہوئے جھوٹے پروپیگنڈے کو بغیر تصدیق کے دنیا میں پھیلا رہا ہے۔۔ یہ غصے میں اتنے پاگل ہوگئے ہیں کہ دشمنوں سے جا ملے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611780425885839361

 


 


عمران، آپ لوگ اپنے غصے میں اب پاکستان کے کھلے دشمن بن چکے ہیں۔ آپ کی ناراضگی جنرل باجوا سے ہے۔ باجوہ اور فیض سے پوری قوم ناراض ہے۔ مگر آپ لوگ اب پاکستان آرمی اور پاکستان کے دشمن بن چکے ہو۔۔ پوری نوجوان نسل کی ذہنی تخریب کاری صرف مشرکوں اور خوارج کی مدد کر رہی ہے۔ تھوڑی شرم کرو۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611781423358164992

 


 





Great job Hamza... Hamid Mir the rascal began this subversive disinformation to undermine Pakistan. Later picked up by other criminals in the propaganda war. Hamid Mir is the TTP of media....more dangerous than a suicide bomber. One day he will be brought to justice...

 twitter.com/hamzashafqaat/

 

  


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611743577553469442

علامہ اقبال نے حقوق نسواں کے نام پر خاندانی نظام کی تباہی پر مغربی تہذیب کا انجام یہی بتایا تھا کہ آخر میں۔۔۔۔۔ مرد بیکار، عورت تہی آغوش ہو گی۔۔۔ یعنی، مردوں کے پاس نوکری اور کام نہیں ہو گا اور عورتوں کی گود میں اولاد نہیں۔۔

https://www.eviemagazine.com/post/45-percent-women-are-expected-to-be-single-and-childless-by-2030

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611708629199069185

سوشل میڈیا پر موجود تمام بھارتی انٹیلی جنس اور مشرکوں کے اکاؤنٹ، تحریک طالبان جہنم کے کتوں خوارج کی پروپیگنڈا مہم چلا رہے ہیں اور انکی حمایت کر رہے ہیں۔۔۔ اور پاکستان میں کچھ ایسے بھی ذلیل اور کمینے موجود ہیں جو مسلسل بکواس کر رہے ہیں کہ ان خوارج کو پاکستان آرمی نے تیار کیا ہے۔۔

https://twitter.com/PatilSushmit/status/1611613724384849921

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611695453082644480

بھٹو کی غداری چیک کریں۔ جب سقوط ڈھاکہ ہوا تو اس وقت شیخ مجیب الرحمن مغربی پاکستان میں ہماری قید میں تھا۔ بہت آرام سے شیخ مجیب کے بدلے ہم تمام جنگی قیدی واپس لا سکتے تھے۔۔ مگر بھٹو کی کمینگی کی وجہ سے کئی سال ہمارے فوجی بھارت کی قید میں رہے۔۔

https://www.dawn.com/news/1730324

 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611657476918870017

انا لله وانا اليه راجعون... ایک اور شہزادہ قربان ہوگیا اس پاک سر زمین اور سبز ہلالی پرچم پر ۔۔۔ #لبیک غزوہ ہند

https://twitter.com/Soldier_Unarmed/status/1611649130400555010

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611671611135901697

گلگت میں جو احتجاج ہے اس کا فوج سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے مگر جان بوجھ کر اس کو فوج مخالف بیانیہ تحریک انصاف کی جانب سے دیا جا رہا ہے۔۔ گندم کی کمی، بجلی کی فراہمی، اور زیادہ ٹیکس اور مقامی لوگوں کا سرکاری زمین پر قبضہ۔۔۔۔احتجاج تو حکومت کے خلاف ہے۔۔۔

https://twitter.com/steve_hanke/status/1611491424435900418

 


 

 

 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611679122228666368

Missile tests, invasion level deployment & training, fast track acquisition of offensive mitary equipment, non stop visits of top political & military leadership on the front lines against Pakistan & very aggressive diplomatic & information warfare offensive.. Clear signs!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611464346294538240

 


 







Imagine....one free thinking brave soul is more dangerous for the Zionist world order than the nuclear bombs & global terror..... Imagine the risk we take in confronting this Global Satanism.... This is the litmus test of character & courage....nothing else.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611460273038041116