Saturday, 7 January 2023

علامہ اقبال نے حقوق نسواں کے نام پر خاندانی نظام کی تباہی پر مغربی تہذیب کا انجام یہی بتایا تھا کہ آخر میں۔۔۔۔۔ مرد بیکار، عورت تہی آغوش ہو گی۔۔۔ یعنی، مردوں کے پاس نوکری اور کام نہیں ہو گا اور عورتوں کی گود میں اولاد نہیں۔۔

https://www.eviemagazine.com/post/45-percent-women-are-expected-to-be-single-and-childless-by-2030

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611708629199069185