یہ جتنا مرضی اپنے جرم کو چھپانے کی کوشش کریں بات تو اب بہت دور تلک جا چکی ہے۔۔ پوری دنیا میں نوجوان صحت مند کھلاڑی مکھیوں کی طرح کھیل کے میدانوں میں گر کر مر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ لاکھوں لوگوں کو کینسر اور دل کی بیماریاں لگ چکی ہیں۔ کروڑوں انسانوں کا قتل عام شروع ہے۔۔۔ اللہ اللہ!