جنرل باجوہ اور عمران کا اختلاف اس لیے ہوا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن چاہیے تھی اور عمران جنرل فیض کو چیف بنانا چاہتا تھا، تاکہ اگلے پانچ سال کی حکومت بھی عمران کو ملے۔ اس کے علاوہ اور کوئی سازش نہیں تھی۔ آخر میں عمران نے رشوت کے طور پر جنرل باجوا کو تاحیات ایکسٹینشن بھی آفر کی۔