Sunday, 13 February 2022

مجھے دیوبند کے عقیدے فرقے مسلک سے کوئی سروکار نہیں ہے۔۔۔۔وہ جو مرضی عقیدہ رکھیں، مجھے دھیلے کا فرق نہیں پڑتا۔۔ میرا دیوبند سے اختلاف مکمل طور پر سیاسی اور عسکری ہے۔۔۔مجھے اعتراض صرف ان کی پاکستان دشمنی پر ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=iiabA4jHOUQ&t=1s

 


 


 

 


 


 


 


 


 

پاکستان کو خوارج کی سوچ نے برباد کیا ہے۔۔ پاکستان کو انہوں نے برباد کیا ہے جو تاریخ میں کانگریسی مولوی کہلاتے ہیں۔۔ پاکستان کو انہوں نے برباد کیا ہے جو کہتے ہیں ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں۔ پاکستان کو انہوں نے برباد کیا ہے جو اجیت کمار ڈول کے ساتھ خفیہ ملاقات کرتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492986949971460107

 


 

قرآن و سنت کی روشنی میں بابا اقبال کے انتہائی قیمتی پیغام کو ہم نوجوانوں کے لئے لے کر آئے ہیں۔۔۔۔عزت اور بلندی کا راستہ فقر غیور پر چلنے سے آتا ہے۔۔ یہ چند منٹ انشاءاللہ آپ کی زندگی تبدیل کر دیں گے۔۔۔۔ اسی لئے سب خوارج میرے دشمن ہیں۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=aZI3M-8ZGOQ&t=79s

 


 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492949073195933696

Indian national security advisor Ajit Kumar Doval is on record saying that they will use deoband Madrassa leadership to destroy Pakistan. Here, they are having a meeting with RAW to plan the strategy.

https://twitter.com/abuzargham1/status/1492883070474670080

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492938359945273345

 

 

These are timeless discussions...... Carry great message and wisdom..... Applicable in all times..... Explain our mission and duty......

https://www.youtube.com/watch?v=jEKium6kw5E&t=11s

 


 

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492917731917762565

Now they have brought military vehicles out in Canada also... This is savage dictatorship taking over.... Does anyone in sane mind believe that all these measures are being taken to save you from a flu? Because majority of the people are dumb Jackass stupid, govt got away..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492887171585429507

 


 

 


 

Shocking scenes in Paris as the 7200 officers and heavy armoured cars failed to stop sections of the convoy for freedom and supporters into the capital, triggering Macron's minions into violence against the people! You are witnessing death of democracy and rise of fascism!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492884274093170692

 


 

 


 

ایک بات میں واضح کر دوں کہ جب بھی دیوبند کی سیاسی پالیسی پر اعتراض کیا جاتا ہے تو وہ فرقہ واریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ دیوبند سنی حنفی ہیں۔ میرا تعلق بھی سنی حنفی مسلک سے ہے۔۔ لہذا میرا دیوبند سے اختلاف فقہ کا نہیں، ان کی پاکستان اور اسلام دشمن پالیسی کی وجہ سے ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492859239794102273










 

علامہ اقبال نے ان کانگرسی دیوبندی مولویوں کو ابولہب اور قادیانیت سے تشبیہ دی تھی۔۔۔علامہ اقبال نے واضح فرمایا کہ قادیانیت طرح دارالعلوم دیوبند کے کانگرسی مولوی مشرکوں کا ساتھ دے کر اسلام کی جڑ کاٹ رہے ہیں ۔۔۔ اسی لئے اندر کھاتے یہ اقبال سے شدید نفرت کرتے ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492856056900370435

 


 













یہ مکافات عمل دیوبند کے ساتھ ہونا تھا۔۔ اب ہندو مشرکوں کو ان کی ضرورت باقی نہیں رہی۔۔۔پاکستان کے قیام کے وقت سے لے کر آج تک ان کے ہاتھوں لاکھوں مسلمانوں کا خون بہا ہے۔۔۔ہندوستان کے مسلمانوں کو تقسیم کر کے پاکستان کے خلاف بھڑکانے کی ناپاک ڈیوٹی کرتے رہے ہیں۔۔۔ اب مزا چکھیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1492793601583157249