پاکستان کو خوارج کی سوچ نے برباد کیا ہے۔۔ پاکستان کو انہوں نے برباد کیا ہے جو تاریخ میں کانگریسی مولوی کہلاتے ہیں۔۔ پاکستان کو انہوں نے برباد کیا ہے جو کہتے ہیں ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں۔ پاکستان کو انہوں نے برباد کیا ہے جو اجیت کمار ڈول کے ساتھ خفیہ ملاقات کرتے ہیں۔