Thursday, 8 October 2020

All those who are still wearing face masks and supporting lockdown are actually the Jackass morons who are either too dumb to resist or collaborators of the global Zionists... when this covid drama started in february I had already told you that this is a fake "black swan" ..

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314224281174388736

 



 

Army has already been called out in UK..... They are testing the waters for compulsory covid vaccination... Soon compulsory vaccination will be enforced through Martial law. Anyone refusing will be treated as a hardened terrorist. This is the new World order... The global reset..

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314223316266356739

 


 


 

یہ عیب و گندی عادت ایک حکمران اور قوم دونوں کو ہلاک کر دیتی ہے۔۔ ایک حکمران اتنا بےوقوف نہیں ہو سکتا ۔۔ سیدنا ابوبکر کے بارے میں کسی نے کہا تھا " وہ اتنے ایماندار تھے کہ کسی کو دھوکا نہیں دیتے تھے، اور ساتھ ہی اتنے سمجھدار و ہوشیار تھے کہ کوئی انہیں بھی دھوکا نہیں دے سکتا تھا"

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314208097414520838

 


 

 


 

 


آج کسی نے مجھے یہ دو ٹویٹ بھیجیں جن میں میرے بارے میں تبصرہ کیا جارہا ہے ۔۔ دوسری ٹویٹ میں بالکل درست بات کی گئی ہے۔۔ اپنے بھی مجھ سے ناراض ہیں اور بیگانے بھی کیونکہ کہ میں بھی زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔۔ الحمدللہ، جہاں بات پاک سرزمین کی ہو، ہم کسی کا لحاظ نہیں کریں گے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314218624161394690




 

جب معاشرے میں ظلم ہوگا، عدل کے نام پر اندھیر نگری ہوگی، اور ظالم دندناتے پھریں گے تو پھر ایک وقت ضرور آتا ہے جب مجبور و بیکس عوام قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے لگیں۔۔ پہلے تو ان کا غصہ مجرموں کے خلاف نکلتا ہے، اور پھر قاضیوں اور عدالتوں کے خلاف۔۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314197745817669637

 






 

لوگ ہمیشہ مجھ سے کہتے ہیں کہ غداری کے سرٹیفیکیٹ نہ بانٹیں۔۔ عدالتوں کو فیصلہ کرنے دیں۔۔ سوال یہ ہے کہ جب عدالتی کیس ہی نہ سنیں تو پھر کیا کریں؟ پتہ نہیں کس ملک کے اخبار نے کس ملک کی عدالتوں کے لیے کہا تھا کہ " یہ سرمایہ داروں کے دروازے پر بیٹھی کتیا ہیں"..

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314193188974931968

 


 

 




 

Check the dates on the tweets.... 2016. Nothing changed even today... They are still in power and in parliament... And now they are going to sting and bite.... پاکستان کی حکومت، نظام اور اشرافیہ کو خودکشی کا شوق ہے۔۔ ہم دشمن سے کیا شکایت کریں؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314096214850371586