Thursday, 8 October 2020

جب معاشرے میں ظلم ہوگا، عدل کے نام پر اندھیر نگری ہوگی، اور ظالم دندناتے پھریں گے تو پھر ایک وقت ضرور آتا ہے جب مجبور و بیکس عوام قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے لگیں۔۔ پہلے تو ان کا غصہ مجرموں کے خلاف نکلتا ہے، اور پھر قاضیوں اور عدالتوں کے خلاف۔۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314197745817669637