Sunday, 24 July 2022

India is spending $billions to build a conventional army of invasion. Why? They want to overwhelm Pakistan with speed, surprise and superiority of numbers....& enter our cities like in Ukraine....neutralizing our tac nukes.

https://www.youtube.com/watch?v=HguwQfGUq8A

 


 

 


  







https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551330692973400066

There is a fatal mindset in Pakistan that there can be no war between India and Pakistan because both are nuclear capable countries. India is actually building a massive conventional force, planning to fight the next conventional war with Pakistan under the nuclear umbrella.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551282062694531090

 


 

 


 


 

 


 

یہ بھارتی وزیر دفاع کی ٹویٹ ہے۔۔ ان کی ترجیحات پاکستان پر حملہ کر کے قبضہ کرنا ہے۔۔۔۔ان کی پوری سول اور فوجی قیادت اس ایک مقصد کے لیے دن رات ایک کر رہی ہے۔۔۔ اور ہماری سیاسی اور فوجی قیادت؟ پاکستان میں پوری قوم آپس میں گتھم گتھا ہے، اور یہ دشمن کسی بھی لمحے آنے کو تیار۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551210164891574274

 


 





فوج کی قیادت میں اگر کوئی پاکستان کے ساتھ خیانت کر رہا ہے تو وہ اللہ کے عذاب میں آئے گا۔۔ اللہ نے کبھی پاکستان سے خیانت کرنے والوں کو معاف نہیں کیا۔ لیکن تم لوگ اپنے غصے میں ہمارے لاکھوں بیٹوں اور بھائیوں کو رسوا مت کرو جن کی وجہ سے آج تم خیر اور عافیت کی زندگی گزار رہے ہو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551201671883235330

 


 

 


 







Many countries in Europe are also burning spontaneously...... In almost all the cases it is arson and not organic fires... Just check the fires raging in Greece....... The process of burning wild forests started last year from Australia to Europe to North Africa to Pakistan..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551199253975924737

 


 

 


 

یہ موسمی تبدیلی نہیں عالمی دہشت گردی ہے۔۔ پوری دنیا میں جنگلات، خوراک کے ذخائر ، جانوروں مویشیوں اور پرندوں کو ختم کرنا ان کے ایجنڈے کا اہم ترین حصہ ہے۔۔۔ جب یہ شیطان بے شرمی سے کہتے ہیں کہ "ہم دوبارہ بہتر تعمیر کریں گے" تو اس کا مطلب یہی ہے کہ پہلے موجودہ دنیا کو تباہ کیا جائے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551160882582921216

 


 




 

لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ سیاستدانوں پر تو تنقید کرتے ہیں مگر پاک فوج کو تنقید کا نشانہ نہیں بناتے۔ کچھ بیغیرت آگے بڑھ کر یہ الزام بھی لگاتے ہیں کہ مجھے فوج سے لفافے ملتے ہیں۔ پوری ویڈیو کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔ کچھ کام عشق سے ہوتے ہیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=L9271K_jE3Q

 


 

 


 

 


 


 

 


 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551163538655154177