یہ بھارتی وزیر دفاع کی ٹویٹ ہے۔۔ ان کی ترجیحات پاکستان پر حملہ کر کے قبضہ کرنا ہے۔۔۔۔ان کی پوری سول اور فوجی قیادت اس ایک مقصد کے لیے دن رات ایک کر رہی ہے۔۔۔ اور ہماری سیاسی اور فوجی قیادت؟ پاکستان میں پوری قوم آپس میں گتھم گتھا ہے، اور یہ دشمن کسی بھی لمحے آنے کو تیار۔۔