Sunday, 15 November 2020

یاد ہے آپ کو بہت پہلے ہم نے بتایا تھا کہ ٹرمپ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان پر شدید دباؤ ڈال رہے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرو۔ ٹرمپ اسرائیل کو الیکشن سے پہلے یہ تحفہ دینا چاہتا تھا۔ اسی لئے مودی کو حملے سے روکا تھا انہوں نے۔ اب مودی کو کھلی اجازت ہے جب چاہے حملہ کرے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328054509919203328

 


 

 


 

اللہ کے بندے تم ایک مسلمان ایٹمی طاقت کے سربراہ ہو۔ جب تمہیں پتا ہے کہ بھارت پاکستان کے تین ٹکڑے کرنا چاہتا ہے تو آگے بڑھ کر بھارت کے پچاس ٹکڑے کیوں نہیں کرتے؟ جب وہ ہمارے اندر بغاوتیں بھڑکا سکتا ہے تو تم کیوں نہیں کر سکتے؟ ماضی میں تو ہم بہت جارحانہ پالیسی رکھتے تھے۔ اب کیا ہوا؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328050803437948929

 



 

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت تلواروں کے سائے میں ہے ۔۔۔ یہ منظر اس حدیث شریف کی تشریح ہے۔۔۔ پھر یہ نادان سوال کرتے ہیں کہ غزوہ ہند شروع کب ہوگا؟ A routine night on the line of control between Pakistan and India....!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327820644143271937

 


 


 

آج تو دوستوں نے سارے راز کھول کر رکھ دیے۔ میرا شکوہ تو صرف یہ ہے کہ جب دشمن کی ایک ایک چال اور سازش کو جان ہی چکے ہیں تو پھر قوم کو جنگ کے لئے تیار کیوں نہیں کرتے؟ کب تک عالمی طاقتوں سے مدد کی بھیک مانگتے رہیں گے؟ کیوں دشمن پر ضرب نہیں لگاتے؟ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات! ۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327728830094700544

 


 

آذربائیجان تیس سال تک اقوام متحدہ کا انتظار کرتا رہا۔۔ پھر ایک دن نعرہ تکبیر لگا کر زور بازو سے اپنا حق حاصل کرلیا۔۔۔ جہاں یہ ہمارے لئے سبق ہے، وہاں محتاط رہنے کا اشارہ بھی کہ اب ہمارا ہندو مشرک دشمن بھی اسی طریقے سے آزادکشمیر لینا چاہتا ہے۔۔ کشمیر بزور بازو ہی لینا پڑے گا۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327626542290268160

 



 

اب یہ سب بتانے کا کیا فائدہ؟ جنگ اور دہشت گردی تو روز ہماری لاشیں گرا رہی ہیں۔۔ مسئلے کا حل کیا ہے؟ کیا میں آپ کو 13 برس سے نہیں کہہ رہا کہ افغانستان کے اندر جا کر بھارتی کیمپوں کو تباہ کرنا پڑے گا؟ کیا آپ کو نہیں بتایا گیا کہ خالصتان اور کشمیری مجاہدین کی مدد کریں؟ 😡🤬

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327601705161281542

 



 


 







اب وقت آ گیا ہے ہے کہ بھارتی پوسٹوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر قبضہ بھی کر لیا جائے۔۔۔ یہ لائن آف کنٹرول ہے جو اب 1947 کے مقام پر پہنچ چکی ہے۔۔ بھارت نے اقوام متحدہ اور اپنے آئین کو پامال کرنے کے بعد خود ہی لائن آف کنٹرول کی حیثیت ختم کردی ہے۔ اب تو صرف زور بازو کا سوال ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327595487772422144

 


 


 

Today India is on the verge of invasion into Pakistan. They have a staggering level of deployment and they have fully launched their insurgent and terrorist assets inside Pakistan. Narendra Modi is already riding a tank.. Pakistan government is way too late in the game....!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327559490644873224

 

 


 


 

The evidence shown today to the world was known to Pakistan for years. my question to the government is what have you actually done to neutralize this threat? India continues to operate base areas from Afghanistan. Traitors and facilitators continue to roam around in Pakistan.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327558615608274948

 


 

 


 

Today Pakistan army and foreign office give evidence of Indian involvement in terrorism in Pakistan. Good supportive evidence...but my comment is that once we had captured Indian Naval officer Yadav few years ago, we already knew all these things. Yadava still in our custody...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327557753775251457

 


 


 

لا عزه الا بالجهاد...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327382526353158146

 


 


 

https://twitter.com/MJALSHRIKA/status/1327380803014234112

In Pakistan, 97% tested positive are asymptomatic.. Means they are not sick.... and even if they are, they are not the driver of the pandemic.... This rascal Fauci spoke truth for the first time... We are designing our entire lockdown strategy on asymptomatic cases... 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327380627541397504

 


 


 

سب کچھ مضحکہ خیز اور شرمناک ہو گیا ہے۔۔ پورے ملک کو ماسک لگانے کا حکم دے رہے ہیں اور خود بغیر ماسک کے ہیں۔ پورے ملک کو بند کر رہے ہیں، خود سیاسی جلسے اور جلوس نکال رہے ہیں۔۔۔ ماسک نہ پہننے پر دکانیں سیل کر رہے ہیں اور جو دکانیں سیل کر رہے ہیں وہ خود ماسک اتار کر پھر رہے ہیں۔۔🙄

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327372551383822338





 

If any Indian shell lands on the school we would have a slaughter at hand.... This is unacceptable situation... Indian guns must be silenced for good. عمران خان، تم کو پچھلے سال کہا تھا کہ جنگ کو سری نگر تک لے جاؤ، ورنہ دشمن اس کو مظفرآباد تک لے آے گا۔۔ اب بتاؤ اب کیا کرنا ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327350224197718016

 


 

 


 

اللہ بزدلوں کو ذلت کی موت دے، جو خوش نصیبی اس ملک و قوم و ملت کے لیے اللہ نے لکھ دی ہے وہ تو ہو کر رہے گی۔۔۔ جو اس کی راہ میں رکاوٹ بنے گا خود ذلیل و خوار ہوگا۔۔۔ لبیک غزوہ ہند! لبیک یا سیدی یا رسول اللہ!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327355043700494337

 

 



 

عمران خان، تم نے کہا تھا کہ اگر انہوں نے آزاد کشمیر پر حملہ کیا تو ہم جواب دینے کا سوچیں گے نہیں، جواب دیں گے۔۔ اب دشمن ہماری عورتوں اور بچوں پر حملہ کرکے خوشیاں منا رہا ہے۔۔۔ اب بتاؤ کیا کرنا ہے؟ جس نے جنگ سے بچنے کے لئے ذلت قبول کی، اس کے نصیب میں جنگ بھی ہوگی اور ذلت بھی۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327352158858194945

 


 



Neelam valley Kashmir right now..... Heavy fighting going on between Pakistan and India... So far artillery duels only..... #Kashmir #LoC_UnderHeavyShelling

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327345857541312517