اللہ کے بندے تم ایک مسلمان ایٹمی طاقت کے سربراہ ہو۔ جب تمہیں پتا ہے کہ بھارت پاکستان کے تین ٹکڑے کرنا چاہتا ہے تو آگے بڑھ کر بھارت کے پچاس ٹکڑے کیوں نہیں کرتے؟ جب وہ ہمارے اندر بغاوتیں بھڑکا سکتا ہے تو تم کیوں نہیں کر سکتے؟ ماضی میں تو ہم بہت جارحانہ پالیسی رکھتے تھے۔ اب کیا ہوا؟