آج تو دوستوں نے سارے راز کھول کر رکھ دیے۔ میرا شکوہ تو صرف یہ ہے کہ جب دشمن کی ایک ایک چال اور سازش کو جان ہی چکے ہیں تو پھر قوم کو جنگ کے لئے تیار کیوں نہیں کرتے؟ کب تک عالمی طاقتوں سے مدد کی بھیک مانگتے رہیں گے؟ کیوں دشمن پر ضرب نہیں لگاتے؟ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات! ۔