آذربائیجان تیس سال تک اقوام متحدہ کا انتظار کرتا رہا۔۔ پھر ایک دن نعرہ تکبیر لگا کر زور بازو سے اپنا حق حاصل کرلیا۔۔۔ جہاں یہ ہمارے لئے سبق ہے، وہاں محتاط رہنے کا اشارہ بھی کہ اب ہمارا ہندو مشرک دشمن بھی اسی طریقے سے آزادکشمیر لینا چاہتا ہے۔۔ کشمیر بزور بازو ہی لینا پڑے گا۔