Sunday, 9 August 2020

Doktor Halil Toker müslüman bir Türktür ve çok güzel Urduca konuşmaktadır. Maşallah, kendisi düzinelerce Urduca kitap yazmıştır. #Turkey #AyasofyaCamii

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292533054213431296


 

ڈاکٹر خلیل ترک مسلمان ہیں اور بہت خوبصورت اردو زبان بولتے ہیں۔۔ ماشااللہ اردو میں ایک درجن سے زائد تصانیف بھی ہیں۔۔ آجکل استنبول یونیورسٹی کے اردو شعبہ کے صدر ہیں۔۔ کشمیر اور پاکستان کے حوالے سے آپ کی خدمات گراں قدر ہیں۔۔ اللہ پاکستان اور ترکی کے مسلمانوں کو مزید قریب کرے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292485127541534720

 


 

This is not a new normal for free men you bloody idiots.... This is slavery and symbol of subjugation and humiliation.. Next you will bring DNA altering vaccines as the new normal... 🤬🤬 جو بھی یہ احکامات جاری کر رہا ہے بدترین منافق، خاین اور ملک و قوم کے دشمن ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292469062577070080

Add caption

 

Indian border security force confessing to supporting terrorist gangs and insurgency against Pakistan... It's time for a serious payback and Pakistan must support the freedom struggle in Kashmir.. if they can do it so can we.... And we must... 🇵🇰🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292468955987181568



 

لک میں ہونے والے ہر ظلم کا ذمہ دار وقت کا حاکم ہوتا ہے ۔۔ دنیا اور آخرت میں حساب اسی سے لیا جائے گا۔۔ ایک حاکم کے لیے سب سے بڑا عذاب یہ ہے کہ وہ بے اختیار ہو اور اس کے مشیر خائن ۔۔ ایسی حکمرانی سے موت بہتر ہے کہ یہ دنیا اور آخرت میں ذلت و رسوائی کا باعث ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292451068266381313

 

گاؤں کے سیانے نے ان سیاسی حکمرانوں سے زیادہ حکمت رکھتے ہیں۔۔ جب تک کنویں میں سے کتا نہیں نکالو گے پانی پاک نہیں ہوگا۔۔۔ پاکستان کے پاک کنویں میں بہت کتے گر گئے ہیں۔۔ اس پاکستان کو پاک کرنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑے گا، بہت قربانی دینی پڑے گی۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292447800412852226

 

I have always been strongly insisting that real cases on Zardari and nawaz are treason and murders.... You will not need NAB cases if these criminal cases are persued .... Else apply Sharia laws on financial corruption.... Threaten to cut their hands off.....

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292428330600456200

 

Most of the people in the world have no idea how the border between Pakistan Iran and Afghanistan is defended by Pakistan army. In the most harshest of terrains, only the toughest Army can survive یہ کام تنخواہ کے لئے نہیں عشق سے ہوتا ہے! مگر فوج پر بھونکنے والے کمینے کیا جانیں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292364307381067777

 

١٣ اپریل کو میں نے یہ تھریڈ ٹویٹ کیا تھا۔۔۔ اس کو ایک دفعہ پھر پڑھ لیں۔۔۔ آج تقریبا ساڑھے تین ماہ کے بعد کیا ہر بات واضح نہیں ہو رہی۔۔۔ ؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1292234945474301959

Add caption
 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1249706533585391617