Wednesday, 19 August 2020

ہمارے الفاظ ہمارا ہتھیار اور ہمارے تیر اور نیزے ہیں‌‌۔۔ ان کی زد میں صرف ملک و قوم و ملت کے دشمن آتے ہیں۔۔۔ جو دشمنوں کی صفوں میں کھڑا ہو گا ہمارے الفاظ کے تیر اس پر حملہ کریں گے۔۔۔ حلقہ یاراں میں ہم ریشم کی طرح نرم ہوتے ہیں۔۔ یہ صفحہ ہمارے لیے میدان جنگ ہے۔۔ یہاں احتیاط کریں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296156140590383106

 


 

پاکستان میں وہ سارے کمینے جو سعودی اور ایرانی لابی کے لیے کام کرتے ہیں، یہودیوں کے اس بیان کو بہت غور سے پڑھ لیں۔۔۔ ترکی کے خلاف صرف وہی ب**** کرے گا جو دنیا اور آخرت میں لعنتی ہوگا۔۔۔ آنے والے تصادم میں ترکی امت مسلمہ کے مغربی محاذ کی حفاظت کرے گا۔۔ اس کو کمزور نہ کریں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296151895770193920

 


 

پاک فوج پاکستانی قوم کے مجاہدوں کے لیے عشق اور جنون کا پیغام۔۔۔ یہ وہ تقدیر ہے جو لکھ دی گئی ہے۔۔۔ اب اس سے فرار ممکن نہیں۔۔۔ بہتر ہے نیتوں کو درست کر لو اور تلواروں کو تیز۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1295996626457317376

 

 


 

 


آج میں میں بہت سارے احمقوں اور ترک دشمنوں کو دیکھتا ہوں یہ اعتراض کرتے ہوئے کہ ترکی نے کیوں اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کئے ہوئے ہیں۔ سفارتی تعلقات اور تجارت تو پاکستان نے بھی بھارت سے قائم کی ہوئ ہے، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم دوست ملک ہیں؟ اب ذرا تفصیل سے ہمارا جواب سنیے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296114404392566785




ہم اسرائیل کو تسلیم کیوں نہیں کرتے؟ جھگڑا تو عربوں کا تھا ہم کیوں بیچ میں پڑے ہوئے ہیں ؟ جب عربوں نے دوستی کرلی تو ہم کیوں دشمنی رکھیں۔۔؟ یہ وہ بیانات ہیں جو پاکستان کے بے شرم بے غیرت کمینے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دیتے رہے ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296020867797913600

 

 

 

 

 


 

یارو، اس مشن کو جاری رکھنے کے لئے ہمیں مالی وسائل کی ضرورت ہے۔۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہماری ٹیم بیک وقت کئی اہم ترین محاذوں پر لڑ رہی ہے۔ اگر آپ اپنا حلال رزق اس مشن میں شامل کر سکے تو یہ آپ پر اللہ کا احسان ہوگا۔۔ آپ ہم پر کوئی احسان نہیں کریں گے۔۔ باقی آپ کا نصیب۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1295832219039289346

 


 

Palestnians are not equals to Israel in power....they are being crushed, killed, dislocated and forced to accept Israel. Their choice cannot be accepted even if they accept Israel, though it will never happen IA. Our main issue is Qibla Awwal in Zionist hands.. remember that.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1295825149548269569

 

 

I am very glad he said it clearly that Pakistan will never accept Israel.....and based it on the wisdom of our founding fathers. But he mad a mistake too.....Our founding fathers were NEVER in favor of two state solution.... Its only Palestine & always Palestine! But good enough!

 https://twitter.com/AamirMajeed_/status/1295806996776706048

 

 

 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1295817991427436546

“اقوام متحدہ نے اگر فلسطین کی تقسم کو قبول کر بھی لیا تو یہ نا ممکن ہے ہم اسے تسلیم کریں ۔ اگر تمام عرب فلسطین کو تقسیم کرنے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے پر اکھٹے ہو گے تو ہم اس فیصلے کو نہیں ماننے گے ۔ لڑنے کی نوبت آئی تو میں اپنی اولاد اور قوم کے ساتھ کھڑا ہو کر لڑوں گا"۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296124221731549189

 

 

 

 

 

 

لماذا عجزت الأمهات العربيات عن إنجاب مثله؟ #الملك_فيصل رحمه الله

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296130828515385352

 


 

 

 

King Faisal's last Speech, a few days before he was assassinated ... (Gives goose bumps everytime I hear) - He was the last of his kind ... It is tragic that Arab mothers have stopped producing sons like him!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296140549607641095

 

 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296140688581681154