آج میں میں بہت سارے احمقوں اور ترک دشمنوں کو دیکھتا ہوں یہ اعتراض کرتے ہوئے کہ ترکی نے کیوں اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کئے ہوئے ہیں۔ سفارتی تعلقات اور تجارت تو پاکستان نے بھی بھارت سے قائم کی ہوئ ہے، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم دوست ملک ہیں؟ اب ذرا تفصیل سے ہمارا جواب سنیے