ہمارے الفاظ ہمارا ہتھیار اور ہمارے تیر اور نیزے ہیں۔۔ ان کی زد میں صرف ملک و قوم و ملت کے دشمن آتے ہیں۔۔۔ جو دشمنوں کی صفوں میں کھڑا ہو گا ہمارے الفاظ کے تیر اس پر حملہ کریں گے۔۔۔ حلقہ یاراں میں ہم ریشم کی طرح نرم ہوتے ہیں۔۔ یہ صفحہ ہمارے لیے میدان جنگ ہے۔۔ یہاں احتیاط کریں