Thursday, 6 July 2023

پاکستان کا کوئی حکمران سیاستدان اپنے بیٹے پاکستان کے دفاع کے لیے نہیں بھیجے گا۔۔ یہ سرفروش اور ہی لوگ ہیں جو اس پاک سرزمین کے لیے اپنا خون بہاتے ہیں۔۔ نہ کبھی عمران اپنے بیٹے بھیجے گا نہ زرداری نہ نواز۔۔۔ جو پاکستان کے لیے اپنی یا اپنے بیٹوں کی جان خطرے میں نہ ڈالے، وہی کمینہ ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1676685826439118848

 


 

 


 



 

کارگل کی جنگ ختم ہوئے 20 25 سال ہو چکے ہیں۔۔ مگر ابھی تک بھارتی فوج ان چوٹیوں پر نہیں پہنچ سکی جن پر پاکستان نے قبضہ کیا تھا اور ابھی بھی ہمارے قبضے میں ہی ہیں۔۔ پانچ جولائی کو جنگ بندی ہو گئی تھی۔۔ مگر بھارت کے تمام "بہادری" کے میڈل پانچ سے 25 جولائی کے درمیان ہیں۔ کیوں؟ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1676850707838713856

 


 

 


 

Why all these bravery medals are after the ceasefire? 😁 War was going on for the last three months but Indians could never even get close to the Kargil tops. Capt Sher khan & Capt Ammar actually came down into 8 Sikh base on 5th July & killed hundreds of Indian troops.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1676859697146503169

 


 





 


 

صبر شکر اور توکل سے زندگی بہت اسان ہو جاتی ہے۔۔ اگر صبر شکر اور توکل نہ ہو، اللہ اور اس کے رسول سے تعلق نہ ہو، تو پھر انسان ارب پتی ہو کر بھی مایوسی سے خود کشی کر لیتا ہے۔ استغفر اللہ۔۔ جو سمجھتے ہیں کہ پیسہ ہونے سے انسان کی زندگی اچھی ہو جاتی ہے، ان کے لیے بہت عبرت ہے یہاں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1676906629906743296

 


 



 


 


 

اج ایک اور بیٹا ملک پر قربان ہو گیا۔۔ ہر مہینے درجنوں کے حساب سے یہ شہزادے شہید اور زخمی ہو رہے ہیں۔۔ اپنے بچوں کو یتیم کر رہے ہیں بیویوں کو بیوہ۔۔۔ کیوں؟ ان شہیدوں میں اور بلاول زرداری اور مریم و حمزہ میں کیا فرق ہے؟ بس حلال اور حرام کا فرق ہے۔۔

https://twitter.com/MarkhorTweets/status/1676886878488780801

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1676911584231161860

بھارتی ریاست منی پور میں انٹرنیٹ مزید کئی دنوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔۔ داخلی طور پر ریاست میں خوںریز فسادات جاری ہیں جو مکمل بغاوت کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔۔ یہاں پر پہاڑی قبائل بھارت سے ازادی کے ارادے کا اظہار کر رہے ہیں اور جنگ کے لیے تیار۔۔۔ اکھنڈ بھارت گیا تیل لینے۔۔😁۔

https://twitter.com/ukhrultimes/status/1676670377655947265

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1676914537872621568

یہ دنیا کی سب سے بڑی ازمائش ہے کہ ایک بوڑھا باپ اپنے جوان بیٹے کو سپرد خاک کرے۔۔ پاکستان میں عجیب تقسیم ہے۔۔ کچھ عظیم باپ اپنے بیٹے اس لیے بڑے کرتے ہیں کہ وہ پاک سرزمین پر قربان ہو جائیں۔۔ کچھ بےشرم باپ اپنی اولاد اس لیے بڑے کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کو لوٹ کر اس پر حکمرانی کریں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1677058517302124545

 


 

 


 

یارو ہمارے وسائل بالکل ختم ہیں۔۔ اپنی ڈیوٹی کرو۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1665000550323068929

 


 

 

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1676838464879198209