Sunday, 1 May 2022

جو ملک اور قوم کی صورتحال چل رہی ہے ان سب باتوں کا اندازہ ہمیں بہت عرصہ پہلے ہوچکا تھا۔۔۔ اسی لئے پاک فوج کی قیادت اور افسروں اور قوم کو یہ نصیحت کی تھی۔۔۔۔ ایک مرتبہ پھر اس کو غور سے سن لیں اور اپنے آپ کو ذہنی اور روحانی طور پر تیار کریں۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Iq65ln14ijw

 


 






https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520916598244139009

جہنم کے کتوں خوارج نے یہ رپورٹ جاری کی ہے کہ جس میں انہوں نے مدینہ ثانی پاک سرزمین کے خلاف حملوں کی تفصیل لکھی ہے۔۔ ہندو مشرکوں کے دلال، یہ جہنم کے کتے پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہیں۔۔ بلوچستان لبریشن آرمی اور سندھو دیش کے غنڈے ان کے دوسرے دہشت گرد بازو ہیں۔۔ سخت وقت ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520786849442238474

 


 


 

 


 


 

پہلے ان کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا اور اب فوج کے۔۔۔کہ ہم سرحد پار کر کے پاکستان پر حملہ کریں گے۔۔۔۔ پاکستان پر بڑی جنگ مسلط کرنے سے پہلے یہ بیانیہ ان کے لیے بنانا ضروری ہے۔۔۔ اس عید پر خاص طور پر پاک فضائیہ اور ہماری مزائیل فورس کو چوکس رہنا ہوگا۔۔۔۔

https://organiser.org/2022/05/01/78808/bharat/narco-terror-nexus-being-pushed-from-pakistan-side-army-ready-to-counter-any-hybrid-threats-gen-manoj-pande/

 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520748973807579136

دربار نبوی کے بہت ہی نازک آداب ہیں۔۔ یہاں پر کی گئی ذرا سی گستاخی ساری زندگی کے اعمال ضائع کرا دیتی ہے۔۔۔ جہاں یہ قوم آپس میں بے ادب ہوئی وہاں یہ دربار نبی پر بھی گستاخ ہو گیء ۔۔۔ اس قوم کو تعلیم سے زیادہ تربیت کی ضرورت ہے۔۔۔ کہ بے ادب کے نصیب میں صرف ذلت و خواری ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520673889046745090

 


 

 


 

This is Patiala, Indian Punjab... Riots have broken out between RSS Hindu Zionists & Khalistani Sikhs demanding freedom from India. Both sides are armed with swords, machetes and sticks.... And attacking each other on the streets. This is a gun powder keg & fuse has been lit.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520592831114584066