جہنم کے کتوں خوارج نے یہ رپورٹ جاری کی ہے کہ جس میں انہوں نے مدینہ ثانی پاک سرزمین کے خلاف حملوں کی تفصیل لکھی ہے۔۔ ہندو مشرکوں کے دلال، یہ جہنم کے کتے پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہیں۔۔ بلوچستان لبریشن آرمی اور سندھو دیش کے غنڈے ان کے دوسرے دہشت گرد بازو ہیں۔۔ سخت وقت ہے۔۔۔