دربار نبوی کے بہت ہی نازک آداب ہیں۔۔ یہاں پر کی گئی ذرا سی گستاخی ساری زندگی کے اعمال ضائع کرا دیتی ہے۔۔۔ جہاں یہ قوم آپس میں بے ادب ہوئی وہاں یہ دربار نبی پر بھی گستاخ ہو گیء ۔۔۔ اس قوم کو تعلیم سے زیادہ تربیت کی ضرورت ہے۔۔۔ کہ بے ادب کے نصیب میں صرف ذلت و خواری ہے۔۔