Sunday, 29 May 2022

آج کے دور پر ایک سیاسی ورکر ذہنی مریض ہوتا ہے۔۔۔اس کی مرضی کے خلاف بات ہو تو اس کو غشی کے دورے پڑنے لگتے ہیں۔۔۔ 2007 سے لیکر 2018 تک میں نے نواز شریف اور زرداری کی کھال اتاری تھی۔۔۔ اب اگر میں عمران پر تنقید کر رہا ہوں تو اس کا مطلب نواز کی چوری کی حمایت کیسے ہوگیا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531019385661444096

 


 


 


 













جب ملک کا ایک سابق وزیراعظم ایک خوفناک تاریخی جھوٹ بولے تو پھر اس کی سیاسی بصیرت پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے؟ قائداعظم کی جانب منسوب کرکے یہ بیان تاریخی زیادتی ہے۔۔ قائداعظم نے کبھی بھی یہ نہیں فرمایا تھا کہ اگر فلسطینیوں کو حقوق مل جائیں تو اسرائیل کو تسلیم کیا جا سکتا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531006622109147138

 


 

 


 


 


 


 

 


 

 


 


 


 

صرف پاکستانیوں کو پاکستان کی قدر و منزلت نہیں ہے۔۔۔ ورنہ پوری مسلم دنیا کے مسلمان اس پاک سر زمین سے پیار کرتے ہیں۔۔۔ اور پوری دنیا کا کفر اس مدینہ ثانی سے خوفزدہ ہے۔۔ فلسطین کے مسلمان ہوں یا کشمیر کے۔۔۔سب کی امیدوں کا مرکز پاکستان ہے۔۔ ایک فلسطینی بچے کا خراج عقیدت۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530963002656280576

 


 




 

Indian propaganda factories are churning out incredible amount of bullshit to justify they are war with Pakistan. They are building a global narrative to declare Pakistan a terrorist state and use their influence within QUAD to deploy western powers against Pakistan as well.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530913990309818368

 


 

 


 


 

 

میں اسی لئے کہتا ہوں کہ ہمارے پیج کو فالو کیے بغیر فضول خرافات نہ بولا کریں۔۔۔ اگر کوئی مسئلہ پاکستان کے لیے اہم ہے تو سب سے پہلے ہم اس پر بات کرتے ہیں۔۔۔باقی پوری دنیا سالوں کے بعد جاگتی ہے۔۔۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے سب سے بڑی مزاحمت پاکستان میں ہماری جانب سے ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1526673026057744388

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530856826471866368

RSS Hindu Zionists shot dead a famous Sikh singer in Indian Punjab who was a rising voice against atrocities on Sikhs, Muslims & minorities. This is an open declaration of War by Hindus against Sikh community.... RSS gangs are now physically eliminating the disenting voices...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530907840113778692







 

اللہ اکبر وللہ الحمد۔۔۔۔🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530835433948602368

 


 





 

Today is one of the greatest days in the Muslim war history..... And it is directly related to the future of Pakistan & the final decisive war with India... GhazwaiHind! From Constantinople to Delhi.... War campaigns built on spiritual intelligence.....

https://www.youtube.com/watch?v=C17gWSuaQB8

 


 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530832907455057920

اب جب کہ کروڑوں اربوں لوگوں کو یہ زہر ٹھوک چکے ہیں اور آہستہ آہستہ پوری دنیا میں لوگ مرنا شروع ہو چکے ہیں یا شدید بیمار ہو رہے ہیں، تو اب یہ اس بات کو قبول کر رہے ہیں کہ یہ زہریلے ٹیکے تھے۔ اب مجھے بتائیں وہ زکام بہتر تھا یا یہ خطرناک بیماریاں اور موت؟

https://www.telegraph.co.uk/news/2022/05/28/astrazeneca-vaccine-may-increase-risk-serious-neurological-condition/

 


 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530796045663346689