Sunday, 29 May 2022

آج کے دور پر ایک سیاسی ورکر ذہنی مریض ہوتا ہے۔۔۔اس کی مرضی کے خلاف بات ہو تو اس کو غشی کے دورے پڑنے لگتے ہیں۔۔۔ 2007 سے لیکر 2018 تک میں نے نواز شریف اور زرداری کی کھال اتاری تھی۔۔۔ اب اگر میں عمران پر تنقید کر رہا ہوں تو اس کا مطلب نواز کی چوری کی حمایت کیسے ہوگیا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531019385661444096