جب ملک کا ایک سابق وزیراعظم ایک خوفناک تاریخی جھوٹ بولے تو پھر اس کی سیاسی بصیرت پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے؟ قائداعظم کی جانب منسوب کرکے یہ بیان تاریخی زیادتی ہے۔۔ قائداعظم نے کبھی بھی یہ نہیں فرمایا تھا کہ اگر فلسطینیوں کو حقوق مل جائیں تو اسرائیل کو تسلیم کیا جا سکتا ہے۔۔