Wednesday, 16 December 2020

This should be a comprehensive shut call to all those who always blamed Pakistan army for East Pakistan debacle. It was the crowning glory of RAW's covert operation and clandestine subversive deployment of proxy terrorists to dismember Pak. Row is doing the same today too.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1339299927550201860

 


 


پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں سعودی عرب پاکستان کو چھوڑ کر بھارتی کیمپ چلا گیا۔۔۔ سعودی عرب کی حفاظت کے لیے بھارت نے فوجی بھیجنے پر مذاکرات شروع کر دیے۔۔۔ تاریخ میں ملتانی پیر ، معید یوسف اور حرام چربی کے ڈرم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1339295643442032652

 


 



آرمی پبلک اسکول پشاور کا انتقام صرف دہلی لے کر ہی لیا جا سکتا ہے۔۔ سقوط ڈھاکہ سے لیکر آرمی پبلک اسکول تک اور کشمیر میں جاری ہر جرم کا حساب دہلی میں ہوگا۔۔۔ ہندوتوا مشرک زنجیروں میں لپیٹ کر لائے جائیں گے اور آرمی پبلک اسکول کے صحن میں ان کو سولی چڑھایا جائے گا۔۔۔ یہ وعدہ ہے!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1339103592058327040

 


 


 

This swine is India's NSA & is responsible for slaughtering 150 school children of #APSPeshawar & over 100,000 Pakistanis. You hear his confessional video -- he talks about waging a campaign of terror in Pak, beheadings & deploying TTP terrorists....

 https://www.youtube.com/watch?v=8PQJciM-cS0

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338988260849278979

 


 

سانحہ مشرقی پاکستان پر یہ ہمارا ایک چشم کشا اور حقیقت پر مبنی پروگرام ہے۔۔۔ ہماری نوجوان نسل جانتی ہی نہیں کہ مشرقی پاکستان میں ہوا کیا تھا۔۔۔ دشمن کے تخریبی چھوٹ اور خود پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے شرمناک پروپیگنڈے میں بڑی ہونے والی نسل......

 https://www.youtube.com/watch?v=MJUVigND7W4&feature=youtu.be

 


 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338971503015104519

 


 

اگر آپ ہماری ڈیوٹی اور مشن کے بارے میں کچھ جاننا چاہتے ہیں تو اس تھریڈ کو پڑھیں۔۔۔ یہ اکاؤنٹ کس کا ہے یہ تو میں نہیں جانتا، لیکن جس نے بھی لکھا ہے سچ لکھا ہے اور دل سے لکھا ہے۔۔۔ نئے آنے والے بچے ہماری 13 برس پرانی جدوجہد کو نہیں جانتے۔۔

 https://twitter.com/Pakistan626/status/1338861210930794497

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338969010877108224

It seems that Pfizer has already started vaccinations in Pakistan....! 😱🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338951996703989760