Monday, 22 May 2023

سامنے بھارتی یا اسرائیلی فوج ہوتی تو یہ جوان ان کی ایسی کی تیسی پھیر دیتے۔۔ مگر یہاں تو اپنے ہی ہم وطن ہیں ان کا کیا کریں 😥۔ بے شرم بے غیرت چھوٹے لفظ ہیں ان کنجروں کے لئے جو پاک فوج پر پتھر برسا رہے ہیں۔۔ پھر کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی ہم نے نہیں کی۔۔ حساب تو اب ہوگا۔۔🤬۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656664609003302914

 


 

 


 

عمران خان کو رہا نہیں کیا گیا۔۔ وہ آج رات پولیس کی نگرانی میں رہے گا۔ کل صبح پولیس اس کو لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ جائے گی۔۔ ہائی کورٹ نے پہلے ہی اس کی گرفتاری کو جائز اور قانونی قرار دے دیا تھا۔۔ سپریم کورٹ کو وارنٹ گرفتاری پر اعتراض نہیں تھا گرفتاری کے طریقہ کار پر تھا۔۔ 😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656661184492478468

 


 

یہ بھارتی انٹیلی جنس کے اکاؤنٹ ہے۔۔ انیس سو اکتر میں انہوں نے بھٹو اور مجیب کو استعمال کیا تھا۔۔ اب یہ عمران خان اور پی ڈی ایم کا استعمال کریں گے۔ خود بھارتی انٹیلی جنس تسلیم کر رہی ہے کہ پاک فوج کے خلاف بغاوت کروانے میں عمران کا اہم ترین کردار ہے۔ اس کو ڈوب مرنا چاہئے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656686802919464960

 


 


 

عمران نے اپنی ہی قوم کی قبر کھود دی ہے۔۔ جس طرح شیخ مجیب نے قوم کو فوج کے خلاف بھڑکا کر خانہ جنگی شروع کروائی، یہاں تک کہ جب بھارت نے حملہ کیا تو فوج کے لیے مزاحمت کرنا ناممکن ہو گیا۔۔ آج اگر بھارت نے حملہ کیا تو کیا پاک فوج لڑ سکے گی جب یوتھیے اس کو گھیر کر بھونک رہے ہوں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656691082409791489




 


پاکستان میں آج جو کچھ ہو رہا ہے اس کی مثال غزوہ خندق سے دی جاسکتی ہے۔۔۔ دشمن مدینہ ثانی کو چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے اور صفوں کے اندر بنو قریظہ کے یہودی اس واحد مسلمان فوج کی پشت میں خنجر مار رہے ہیں جو اسلامی ریاست کا دفاع کر رہی۔ ۔

https://www.youtube.com/watch?v=fP6qpoSG-zw&t=211s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657064611416252416

You can clearly see that the CIA is angry with Pakistan's present army chief because he is rebuilding relationship with China and Taliban... Imran is following this line and directly attacking the army chief in exactly the same words... Connect the dots.... It's CIA's agenda ..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657061041619050496

 


 


 


 

تحریک انتشار اس وقت وقت بھارتی اور خارجی بن چکی ہے۔۔۔ پاکستان آرمی کی دشمنی میں یہ کچھ بھی کریں گے۔۔ ہندوؤں اور یہودیوں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا کہ انکو عمران جیسا اثاثہ مل جائے گا۔۔۔ اور تکلیف کی بات یہ ہے کہ اس نے بڑے بڑے پڑھے لکھوں کو الو بنا دیا ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657123957076525058

 


 


 

Major, there is only one problem in your tweet. The guy in the video is not me....😁 My regrets for spoiling your little wet dream but I guess that's the only way you can seek pleasure.... Pakistan is here to stay and I'm here to kick your backside. Dream on... 🇵🇰🔥

https://twitter.com/majorgauravarya/status/1657040942304571395

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657117303559815168

What business does CIA have to demand the resignation of the Pakistan army chief? And zelma Khalil ragh is no backstreet nigger... He is the geopolitical Hitman for CIA for the middle East. Now my analysis will add up even for the dummies ..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657137918639583235





 

"If you bring 20,000 people on the streets the Generals are going to pee in their pants". This entire strategy of Imran khan will explain why he has decided to attack every military installation and the homes of the General officers.. Ultimate blackmail through terror ..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657144701932191744

 


 

 


 


 

سوشل میڈیا ریاست مخالف بیان.. سعودیہ میں مقیم پشاور کے سید ولی نامی شہری پر پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا.. اب پوری دنیا سے ان تمام یوتھیوں کو گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے گا جو باہر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف بکواس کر رہے تھے۔۔ ایک ایک ٹویٹ نوٹ کی گئی ہے۔۔ عادل راجہ بھی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660701625974149125

 


 

🚩 مجھے ذاتی طور پر کوئی شبہ نہیں ہے کہ بھارت جی ٹوئنٹی کانفرنس کے دوران فالس فلیگ حملہ کر کے پاکستان پر الزام ہی نہیں دے گا بلکہ براہ راست حملے کا جواز پیدا کرے گا۔۔ وہ انتہائی سخت زبان استعمال کر رہے ہیں۔ اور ان کو صرف ایک بہانہ چاہیے..۔

https://www.youtube.com/watch?v=UGrvNh4hD48&t=165s

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660745208768925698

یہ اندھے گونگے اور بہرے زومبیز بہت جلد اس کو امام مہدی کے عہدے پر فائز کر دیں گے۔۔ خوفناک حد تک بے شرم اور جاھل قوم اس نے پیدا کی ہے۔۔ جس بے غیرتی سے یہ مذہب اور دین کا استعمال کرکے اپنی ناپاک اور غلیظ سیاست کے لیے جواز پیدا کرتے ہیں، اس نے ان کو ایک خطرناک فرقہ بنا دیا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660748226914570241

 


 


 

ریمسذڈیویر ایک دوائی ہے جو کرونا کے درمیان پوری دنیا میں مریضوں کو علاج کے طور پر دی گئی۔۔۔‌ اور پھر ان کو وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا۔۔۔ لاکھوں لوگ اس دوا اور وینٹی لیٹر کی وجہ سے جان بوجھ کر قتل کیے گئے۔۔ اور کہا گیا کہ یہ سب کرونا سے مر گئے۔۔ 😨

https://twitter.com/realstewpeters/status/1660671554261340161?s=20

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660751779175497733

Why is every enemy of Pakistan is disturbed ? In Pakistan all political parties and their leaders are the same.... Corrupt, incompetent and compromised by hostile countries. It's the army chief who makes the difference and this one is disturbing every enemy of Pakistan..🇵🇰

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660766238887534593

 


 



 

اب عمران کے پاس کیا آپشن ہے؟ وہ اپنے سارے کارڈ کھیل چکا ہے سوائے ایک کارڈ کے۔۔۔ اور وہ ہے قومی شناختی کارڈ۔۔۔ ٩ میء کے جلاؤ گھیراؤ اور کھلی دہشت گردی کے بعد اب دنیا کی کوئی اور حکومت بھی کھل کر اس کی حمایت نہیں کر سکتی۔۔ اب اس کا سارا آسرا خریدے ہوئے ججوں پر ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660768088189698048

 


 


 


 


 


 


 


 

What is happening in Pakistan is actually a greater turf war between China and America. You would notice that Imran is desperately seeking help from the American camp and CIA. And the CIA is backing him up fully to wage a war against the COAS.

https://www.thehindu.com/news/international/china-silent-on-imran-arrest-backs-pakistan-army-as-defender-of-stability/article66835475.ece

 















 
 
 






https://twitter.com/BTPakistan/status/1657126003674677248

جو کچھ نو مئی کو پورے پاکستان میں ہوا اس کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔۔ پاکستان میں ظالم اور طاقتور کو سزا نہیں دی جاتی۔۔ عدالتیں ان کے گھر کی طوائف ہوتی ہیں۔ مگر اس دن کی دہشت گردی معاف نہیں کی جا سکتی۔۔ پورے ملک میں ہونے والی تباہی کا جرمانہ بھی ان سے وصول کیا جائے۔۔۔۔۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657259429580947456

 


 


 

عمران یا اس کی تحریک انتشار کے کسی بھی لیڈر نے اپنی جماعت کی جانب سے ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور اس پر معذرت نہیں کی ہے۔۔ بلکہ کہ یہ فوجی تنصیبات پر حملے کی دوبارہ دھمکی دے رہے ہیں۔۔۔ مگر اب یہ اس طرح کی دہشت گردی دوبارہ نہیں کر سکتے۔۔ صرف سوکھی دھمکیاں دے سکتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657258480938500096

 


 

جب عمران اور سی آئی اے کا ہدف پاکستان کا سپہ سالار ہو تو پھر پاکستان سے پیار کرنے والوں کو سپہ سالار کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657255192956485637

 


 


 

Even TTP is not irrelevant in Pakistani security politics. Every terrorist attacking Pakistan is relevant. Yes Imran will remain relevant because he leads a large political party which has become a terrorist organization now. And he has purchased the judiciary.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657266916451401728

 

 


 


 

سی آئی اے جنرل عاصم منیر کو کیوں ہٹانا چاہتی ہے آپ کو یہ تصویریں سب کچھ سمجھا دیں گی۔ اور اس کام کے لیے عمران کو لانچ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پر حملے کرکے جنرل عاصم کو مجبور کیا جائے کہ وہ استعفی دیں یا فوج میں بغاوت ہو جائے۔۔ سی آئی اے اور عمران کو باجوہ جیسا چاہیے

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657262068364353536